نواز شریف کو سزا دینے والے جج ارشد ملک کورونا سے انتقال کر گئے
راولپنڈی(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کو سزا سنانے سے شہرت پانے والے جج ارشد ملک کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔
ارشد ملک کا انتقال راولپنڈی کے نجی اسپتال میں ہوا ہے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق جج ارشد ملک ایک ہفتے سے وینٹی لیٹر!-->!-->!-->…