کشمیر کی متنازعہ حیثیت پر ایک اور مہر تصدیق، نیویارک اسمبلی میں قرارداد منظور

نیویارک(ویب ڈیسک) کشمیر کی متنازعہ حیثیت کے حوالے سے زبردست پیش رفت ہوئی ہے اور امریکی ریاست نیویارک کی ریاستی اسمبلی نے 5 فروری دو ہزار اکیس کا دن بطور کشمیر امریکن ڈے منانے کی قراردار منظور کرلی. کشمیر ڈے منانے کی قرار داد منانے کی

ریاض،پاکستانی سفارتخانہ میں یوم یکجہتی کشمیر پر ویبنار

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانہ میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کرنے کے لئے ویبنار منعقد کیا گیا جس میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز سمیت سیاسی، سماجی، ادبی اور صحافتی افراد نے شرکت کی. ویبنار میں شریک شرکاء

مسلہ کشمیر ظلم سے حل نہیں ہوگا، مودی آومزاکرات سے حل کریں،عمران خان

کوٹلی: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کشمیر کا مسئلہ ظلم سے حل نہیں ہوگانریندر مودی 5 اگست کا اقدام واپس لے کرہم سے مذاکرات کرو، کشمیرکا مسئلہ ہمارے ساتھ مل کرحل کرو۔ وزیراعظم عمران خان نے کوٹلی آزاد کشمیر میں یکجہتی کشمیر جلسے سے خطاب

راولپنڈی میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریبات

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنزکینٹ گیریژن چکلالہ ریجن کے زیر انتظام یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ تقریبات میں پرنسپل، اساتذہ اور طلباء و طالبات نے اظہار خیال کیا. تفصیلات کے مطابق ایف جی ای آئی

آئندہ سال کشمیر کی آزادی کا دن

دیکھا نہیں جاتا اب مظلوم کا یہ عالمکشمیر کی وادی میں لہرا کے رہو پرچم​یوم یکجہتی کشمیر ہر سال پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانچ فروری کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن منایا جاتا ہے۔ جس کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے۔ اس

حکومت نے سی این جی کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نےپٹرولیم مصنوعات، بجلی اور ایل پی جی کے بعد فروری کیلئے سی این جی کی قیمت بھی اضافہ کر دیا ہے. نجی ٹی وی کے مطابق سی این جی 3 روپے 75 پیسے فی لیٹر مہنگی کی گئی ہے جس کے بعد سی این جی کی نئی قیمت 85

پی ایس ایل، کراچی 7500 ، لاہور 5500 تماشائی سٹیڈیم میں میچز دیکھیں گے

لاہور: پاکستان سپر لیگ 2021 میں 20 فیصد تماشائیوں کو سٹیڈیم میں میچز دیکھنے کی اجازت مل گئی ہے. پی سی بی نے پہلے ہی ٹکٹوں کی فروخت کے لیے طریقہ کار تحت کرلیا ہے۔ فیصلہ کیا گیا ہے کہ لیگ کے میچزکے دوران اسٹیڈیمز میں 20 فیصد تماشائیوں کو

کشمیریوں کی مرضی کے مطابق مسلہ کشمیر کے حل کیلئے پر عزم ہیں،آرمی چیف

لاہور(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لاہور گریژن کا دورہ کیا اور افسران سے خطاب کرتے ہوئے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا. آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور گریژن کا دورہ کیاجہاں کور کمانڈر

پنڈی ٹیسٹ،جنوبی افریقہ نے7 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنا لئے

راولپنڈی: پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن جنوبی افریقہ کی ٹیم نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنا لیے اس سے قبل پاکستان 272 رنز پر آؤٹ ہو گیا تھا. مہمان ٹیم کی طرف سے اننگز کا آغاز بھی اچھا نہ تھا۔ 26 کے مجموعی سکور پر ڈین ایلجر 26 کے مجموعی

اے این پی رہنما ظہور احمد کے والد انتقال کر گئے

ریاض (ویب ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی سعودی عرب کے سابق سینئر نائب صدر اور مرکزی کونسل کے رکن ظہور احمد خان کے والد محترم اور معروف استاد راہنما فضل غنی استاد طویل علا لت کے بعد سوات میں انتقال کرگئے. مرحوم کافی دنوں سے علیل تھے اور سوات کے