ہری پور، نوجوان زوہیب کے قتل کیخلاف جی ٹی روڈ پر احتجاجی دھرنا

ہری پور(یاورحیات)نوجوان زوہیب قتل کیس کے ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف سیکڑوں افراد نے مقتول کے ورثاء کے ہمراہ احتجاجی دھرنا دیا اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا. مقتول احتجاج دھرنے کے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر

وزیراعظم کا 2 صوبوں کی مارکیٹ کمیٹیاں تحلیل کرنے کا حکم

فوٹو : فائل اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کنٹرول میں مدد نہ دینے اور کھانے پینے کی چیزوں میں خود ساختہ اضافہ روکنے میں ناکامی پر پنجاب اور خیبرپختونخوا کی مارکیٹ کمیٹیاں فوری تحلیل کرنے کا حکم دے دیاہے۔ وزیر اعظم

پاکستان کا بلیسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

فوٹو: فائلراولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے بلیسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کرلیا،غزنوی 290 کلومیٹر تک زمین سے زمین تک مارکر نے اور جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے 290 کلومیٹر تک

اوپن بیلٹ کی مخالفت ، مطلب خرید اری جاری رہے؟ چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پارلیمنٹیرنز اوپن بیلٹ کی مخالفت کس بنیاد پر کریں گے؟ اوپن بیلٹ کی مخالفت کا مقصد موجودہ سسٹم چلتا رہے یعنی اراکین کی خرید و فروخت جاری رہے۔ سینیٹ میں اوپن بیلٹ انتخابات سے متعلق

تھانہ شیروان کی جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف موثر کاروائیاں

ایبٹ آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تھانہ شیروان کی حدود میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشنز کے دوران متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ بالخصوص چمہٹی پولیس چوکی کے متحرک کردار سے علاقہ جونیاں چمہٹی، کنگر، کھڑ پٹڑ ، تھاتھی

خون عطیات کیمپ، ڈپٹی سپیکر قاسم سوری مہمان خصوصی تھے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہلالِ احمر پاکستان کے زیر ِ اہتمام خون کے عطیات جمع کرنے کیلئے کیمپ لگایا گیا، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی، قاسم خان سوری مہمان ِخصوصی تھے۔ اِس موقع پر قاسم سوری نے کہا کہ موجودہ وبائی صورتحال میں ملک بھر میں

چین کے نئے سال کی تقریبات آن لائن ہوں گی،پروگرام کااعلان

فوٹو:چائنہ ثقافتی سینٹرسلام آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں چین کے ثقافتی سینٹر کی جانب سے چین کے نئے سال 2021ء کے موقع پر آن لائن تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ چائنہ ثقافتی سینٹر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چین کا نیا

لاہور،علامہ اقبال کا متنازمہ مجسمہ ہٹانے کا اعلان

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام )لاہور کے گلشن اقبال پارک میں علامہ اقبال کے مجسمہ پر سوشل میڈیا میں اتنی سنگ باری ہوئی کہ پنجاب حکومت کو یہ مجسمہ ہٹانے کااعلان کرنا پڑ گیاہے۔ شاعر مشرق کی یاد میں مجسمہ نصب کرنے کا تصور بہت اچھا اور بامعنی

پاکستان اور امریکہ سمیت 20 ممالک سے سعودیہ آنے والوں پر پابندی عائد

ریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب نے پاکستان، بھارت اور امریکہ سمیت 20 ممالک سے سعودیہ آنے والوں پر پابندی عائد کردی ہے تاہم سفارتکاروں کو استثنیٰ حاصل ہو گا۔ سعودی عرب داخلے پرعارضی پابندی لگانے کا اعلان سعودی وزارت داخلہ کی طرف سے کیا