سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے 100 ملین ریال عطیہ کردیے
الریاض (شاہ جہاں شیرازی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے 100 ملین ریال عطیہ کردیے- انہوں نے رقم خرچ کرنے کے لیے دو مدیں مقرر کی ہیں- 87 ملین ریال 29 سعودی فلاحی انجمنوں کی مدد کے لیے خاص کیے گئے ہیں-
سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے!-->!-->!-->…