اسلام آباد میں لاک ڈاون،سندھ میں نئی پابندیاں عائد

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی آج شام 6بجے سے لاک ڈان 6 بجے سے کردیا گیا ہے، پنجاب میں کل سے مکمل لاک ڈاون کیا کیاجائے گا۔ اسلام آباد میں آج شام چھ بجے لاک ڈاون کے پیش نظر پبلک ٹرانسپورٹ کا پہیہ روک

عید پر ریلوے کاخصوصی ٹرینیں چلانے اعلان ، آج سے آغاز ہوگا

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)عید الفطر کی مناسبت سے پاکستان ریلوے نے کراچی سٹی سے 6 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا گیا، پہلی ٹرین آج رات کراچی سے روانہ ہوگی۔ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے کراچی کے مطابق سٹی ریلوے اسٹیشن سے روانہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا ہے کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز 15 جون کے بعد ہوگا۔ ٹویٹر پر شفقت محمود کی طرف سے کئے گئے اعلان میں کہا گیا ہے کہ دسویں اور باہوریں جماعت کے

این اے 249، دوبارہ گنتی ، مفتاح اسماعیل کے ووٹ مزید کم ہو گئے

فوٹو: فائل کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کراچی کے حلقے این اے 249 میں پہلے دن صرف60پولنگ اسٹیشنز کی گنتی ہو سکی، قادر مندو خیل کے مقابلے میں مفتا ح اسماعیل کے زیادہ ووٹ مسترد ہو گئے۔ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے بائیکاٹ کے باوجود

ہمارانصاف کا نظام طاقتور ڈاکو کو نہیں پکڑ سکتا، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ہمارا انصاف کا نظام طاقتور ڈاکو کو نہیں پکڑ سکتا، طاقتورکرپشن کا حساب کتاب دینے کوتیارنہیں ہے لیکن ہم نے طاقتور کو بھی قانون کے نیچے لانا ہے۔ عمران خان نے لاہور میں پنجاب پیری اربن ہاؤسنگ منصوبہ کی

سعودی عرب اور یو اے ای میں سفارتخانوں کی صورتحال زیادہ خراب

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارت خانوں کی صورت حال کو سب سے زیادہ خراب ہے اور پاکستان میں سب سے زیادہ ترسیلات بھی ان ہی دو ممالک سے آتی ہیں۔ وزیراعظم نے آج

ریاض شہر کا ال خلیج پل 10مئی سے بند کردیا جائے گا

الریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض شہر میں الخلیج پل پیر 10 مئی سے 17 مئی تک 8 دن مکمل طور پر بند رہے گا۔اس حوالے سے سعودی ویب سائٹ نے وزارت نقل و حمل کے حوالے سے بیان میں کہا ہے کہالخلیج پل دارالحکومت ریاض کے اہم پلوں

پاک سعودیہ باہمی تعاون خطے پر مثبت اثرات مرتب کرے گا، آرمی چیف

فوٹو : آئی ایس پی آرراولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کا باہمی تعاون خطے میں امن اور سلامتی پر مثبت اثرات مرتب کرے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی

سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی سپریم کورٹ میں اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیل سپریم کورٹ نے سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔ سپریم کورٹ میں اس کے ساتھ ساتھ اسلام آباد اور کراچی بار ایسوسی ایشنز کی اپیلیں بھی سماعت کیلئے

صبور علی اور علی انصاری کی منگنی کی ویڈیو بھی آگئی

کراچی( ویب ڈیسک)شوخ چنچل ادار کارہ صبور علی اور اداکار علی انصاری کی منگنی کے چرچے جاری ہیں ایسے میں بہت سے لوگوں کو تجسس بھی تھا لیکن اب یہ تجسس نہیں رہے گا کیونکہ تصاویر کے بعد صبور علی نے منگنی کی ویڈ یو بھی سوشل میڈیا پر ڈال دی ہے۔