فلسطینیوں کی شہادت پر چپ رہے تو اللہ معاف نہیں کرے گا، احسن خان

کراچی( ویب ڈیسک) پاکستان کے مقبول ترین اداکار احسن خان نے کہا کہ فلسطینیوں کی شہادت پر کہاہے کہ اگر ہم ننھے بچوں پر تشدد ہوتا دیکھ کر خاموش رہے تو اللّٰہ ہمیں معاف نہیں کرے گا۔ اداکار احسن خان نے غزہ پر اسرائیلی بمباری سے معصوم بچوں

وزیراعظم کودورہ سعودی عرب میں چاولوں کے سوا کیا ملا؟بلاول

کراچی( ویب ڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان سے سوال کیاہے کہ آپ کودورہ کے دوران سعودی عرب سے چاول کے 19 ہزار تھیلوں کے علاوہ کیا کامیابی ملی ہے؟ کراچی سے جاری ہونے والے بیان میں بلاول بھٹو زرداری

انتقامی کاروائی کہنے والے عدالت کیوں نہیں جاتے؟وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے عالمی برادری کو چاہیے کہ کشمیر میں مظالم کا نوٹس لے، جب تک بھارت 5 اگست کے قدام کو واپس نہیں لیتا بھارت سے بات چیت نہیں کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے آج براہ راست ٹیلی فون پر

حدیبیہ پیپرز ملز کیس کی دوبارہ تفتیش، شہباز شریف نا م ای سی ایل پر

لاہور( ویب ڈیسک)حکومت کی طرف سے حدیبیہ پیپرز ملز کیس کی نئے سرے سے تفتیش کرنے کے فیصلہ سے پہلے ہی نیب لاہور نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے نیب ہیڈ کوارٹرز کو خط لکھ دیاتھا۔ ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے ڈی جی آپریشنز نیب

پاکستان کی طرف سے طالبان کے جنگ بندی اعلان کا خیر مقدم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے افغان طالبان کی طرف سے عیدالفطر کے احترام میں تین روزہ فائربندی کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا ہے کہ ہم ان تمام کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں جو تشدد میں کمی

اسرائیلی حملے، مسجد اقصیٰ میں آ گ بھڑ ک اٹھی،20فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی فورسز کے حملے سے مسجد اقصی کی مغربی دیوار کی جانب احاطے میں آگ بھڑک اٹھی ہے جب کہ غزہ کی پٹی پر کیے گئے فضائی حملے میں 9 بچوں سمیت 20 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ

وزیراعظم اچانک پمز اسپتال پہنچ گئے، کورونا مریضوں سے ملاقات

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان سعودی عرب دورے کے بعد اچانک اسلام آباد کے پمز ہسپتال پہنچ گئے جہاں انہوں نے ڈاکٹر ز سے کورونا مریضوں سے متعلق تازہ ترین صورتحال معلوم کی۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان اچانک بغیر

سعودی جیلوں سے11 سو پاکستانی قیدی لے کر جا رہے ہیں، شیخ رشید

جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی جیلوں سے 11 سو پاکستانی قیدی رہا کر دیئے گئے ہیں. ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر داخلہ وزیر شیخ رشید نے کا انھوں نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورے میں

ہر دن ماں کا ہوتاہے، نمائشی مدر ڈے ، کیوں؟ صرف ایک دن؟

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ماوں کا عالمی دن منا کر نمائشی سی محبت کاظہار کرنا ایک رواج بن چکاہے حقیقت یہ ہے کہ ماں کا کوئی عالمی دن نہیں ہوتا ماں کا توہردن ہوتاہے۔ مدر ڈے، منانے والوں کے پاس دراصل ماوں کو دینے کیلئے وقت نہیں ہوتا