نام کیوں نکالا ، کیوں ڈالا؟ شہباز ہائیکورٹ، حکومت سپریم کورٹ چلی گئی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ بلیک لسٹ سے نکالنے کے ہائی کورٹ کے فیصلہ کیخلاف حکومت سپریم کورٹ چلی گئی جب کہ اپوزیشن لیڈ ر شہباز شریف نے عدالتی حکم کے باوجود باہر نہ جانے دینے پر لاہو ر ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔

راولپنڈی کے رنگ روڈ منصوبہ میں بد عنوانی کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین نیب نے رنگ روڈ راولپنڈی منصوبہ میں مبینہ طور پر اربوں روپے کی بد عنوانی،بے ضابطگیوں اور غیر قانونی لینڈ ایکوزیشن کا نوٹس لے کر تحقیقات کا حکم دے دیا ہے. ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب نے

بیگم نسیم ولی نے سیاست میں اہم کردار ادا کیا، چیف اکرام الدین

میونخ (انٹرنیشنل ڈسک) جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن کے سربراہ و گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر تعزیت و اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ بیگم نسیم ولی خان پاکستانی سیاست کی

وزیر خارجہ شاہ محمود کا امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)‏ وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا امریکی ہم منصب انتھونی بلکن کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں فلسطین کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی. شاہ محمود قریشی نے امریکی ہم منصب کو زیر قبضہ فلسطینی علاقوں

امریکہ نےفلسطین سےمتعلق سلامتی کونسل کااعلامیہ رکوا دیا

بیجنگ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چین نے فلسطین اسرائیل صورتحال پر امریکہ کو بے نقاب کردیا اور کہا ہےامریکا نےفلسطین سےمتعلق سلامتی کونسل کااعلامیہ روکوادیاہے. اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا نےسلامتی کونسل میں فلسطین

اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ حملے فوری بند کرے، او آئی سی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا قابض اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ حملے بند کرے، اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کر لی. یہ قرارداد وزرائے خارجہ کے اجلاس میں فلسطین کے حق میں اور اسرائیلی

اسرائیل حملے بند کرے، بے گناوں کی اموات ناقابل قبول ہیں، پوپ فرانسس

فوٹو: اے یف پی فائل ویٹی کن سٹی (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) مسیحی برادری کے پیشواپوپ فرانسس بھی اسرائیلی جارحیت کے خلاف بول پڑے ہیں اور کہاہے کہبچوں سمیت بے گناہ لوگوں کی اموات ناقابل قبول ہیں۔ مسیحی برادری کے پیشوا پوپ فرانسس نے فلسطین

جب ہندکو زبان لڑکی پختونوں میں بیاہی گئی

نشاء عارف لڑکی کو اس وقت بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب وہ اپنے گھر سے سسرال جاتی ہے اور اس سے بھی زیادہ مشکل تب ہوتی ہے جب وہ ایک ایسے گھر میں جاتی ہے جس کا رہن سہن، علاقہ، خاندان حتی کہ انکی کی زبان بھی مختلف ہوتی ہے، ایسا میرے

غزہ پرآج اسرائیل کے فضائی حملوں میں26فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ( ویب ڈیسک) فلسطین پر اسرائیل کے فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج غزہ پر صرف ایک حملے میں 26 فلسطینی شہید ہوگئے متعدد زخمی ہیں جب کہ شہید ہونے والے فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 169ہو گئی ہے۔ فلسطینی حکام کے مطابق آج ہونے والا جانی

اداکارہ مہوش حیات کی چھبیاں اور پپیاں سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی( ویب ڈیسک)فلمی اداکارہ مہوش حیات کی چھبیاں اور پپیاں بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں لوگ ریوائنڈ کرکرکے بار بار مہوش حیات کو چھبیاں پپیاں کرتے دیکھ رہے ہیں ۔ مہوش حیات اور اس کی بہن اس سین میں موجود ہیں لیکن جب ان کی چھبیاں اور