پکنک کیلئےحب ندی گیا خاندان ڈوب گیا،4لاشیں مل گئیں

کراچی(ویب ڈیسک)بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل حب کے علاقے ساکران کے قریب پکنک کیلئےحب ندی پر جانے والے ایک ہی خاندان کے 5 افراد ڈوب گئے ،رات گیے تک 4 لاشیں نکالے جانے کی اطلاعات تھیں۔ پولیس نے بتایا اورنگی ٹاؤن گلشن ضیاء کے رہائشی پکنک

والد عدنان سمیع بھارتی ،میں پاکستانی ہوں،اذان سمیع خان

لاہور(ویب ڈیسک) سابق پاکستانی گلو کار اوربھارتی شہریت حاصل کرنے والے عدنان سمیع کے صاحبزادے اذان سمیع خان نے کہا ہے کہ ان کے والد نے بھارتی شہریت کا فیصلہ کیا لیکن پاکستان میرا گھر ہے اور میں نے یہاں رہنے کا انتخاب کیا ہے۔ یاد رہے اذان

ڈومیسٹک کرکٹ کی انعامی رقوم میں233فیصد اضافہ، معاوضے بڑھا دیئے

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کے تحت قومی سطح پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹس کی انعامی رقوم میں 233 فیصد تک اضافے کااعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے پی سی بی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی سی بی ڈومیسٹک سیزن

بھارتی جاسوس کلبھوشن کوآج قونصلر رسائی دی جائے گی

اسلام آباد(زمینی حقائق)پاکستان نے بھارتی جاسوسبھوشن جادھو کو آج قونصلر رسائی دی جاہے گی۔ میڈیاسے گفتگو میںوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بتایاکہ پاکستان عالمی عدالت انصاف کے فیصلوں پر عمل کرنے کا پابند ہے اور بھارتی جاسوس کلبھوشن

ایم ایس سی گولڈ میڈلسٹ فیصل زیب تنولی نے پی ایچ ڈی کی ڈگری بھی حاصل کرلی

اسلام آباد( زمینی حقائق ) ہزارہ یونیورسٹی سے ایم ایس سی فیزکس میں گولڈ میڈلسٹ فیصل زیب تنولی نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد سے فیزکس نینو ٹیکنالوجی میں ڈاکٹر آف فلاسفی (پی ایچ ڈی) کی ڈگری حاصل کر لی۔ فیصل زیب کا تعلق

اسپیکرز کانفرنس ،مسئلہ کشمیر اٹھانے بھارتی اسپیکرغصہ کھا گئے،قاسم سوری کے بھارت پر تابڑ توڑ حملے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مالدیپ میں ہونے والی اسپیکرز کانفرنس کے دوران پاکستان کی جانب سے مسئلہ کشمیر اٹھائے جانے پر بھارتی لوک سبھا کے اسپیکر آپے سے باہر آ گئے۔ مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 ختم کیے جانے کے بعد یہ پہلا

مولانا خادم رضوی اشتہاری قرار،جائیداد بھی قرق کرنے کا حکم

فیصل آباد(ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے شر انگیز تقریر کرنے پر تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ اس حوالے سےمیڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ خادم حسین کی جائیداد بھی قرق کرنے کا حکم جاری

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات ناقابل قبول ہیں،امریکی صدارتی امید وار

واشنگٹن (ویب ڈیسک) ڈیموکریٹ پارٹی کی طرف سے صدارتی امیدوار برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ کشمیر میں کریک ڈاون کے نام پر حقوق چھینے جا رہے ہیں۔ انھوں نے کہا ہمیں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش اور بھارتی اقدامات ناقابل قبول ہیں۔ امریکی

مقبوضہ کشمیرمیں آرایس ایس کے غنڈے دہشت گردی کر رہے ہیں،وزیراعظم عمران

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مغربی دنیا کو آر ایس ایس کے انتہا پسند نظریات کو سجھنا ہوگا، خدشہ ہے بھارت کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے کچھ بھی کرسکتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکہ کے کنونشن

فواد چوہدری نےایک روپے لیٹر منرل واٹر متعارف کرادیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے قمری کلینڈر کے بعد ایک اور کارنامہ کر دکھایا،ایک روپے سستا منرل واٹر متعارف کرادیا۔ انھوں نے کہا کہ ایک روپے فی لیٹر والا منرل واٹر ابتدائی طور پر سرکاری دفاتر میں فراہم