سعودی اور امارات کے وزرائے خارجہ کی وزیراعظم سے ملاقات، شاہ محمود سے مزاکرات
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئے سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر اور متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید نے وزیراعظم کو سب سے ملاقات کی ہے.
اس سے قبل وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ائیرپورٹ!-->!-->!-->…