آئی پی ایل پر پابندی، بے نظیر انکم سپورٹ کانام تبدیل نہیں ہوگا، فواد
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ، پاکستان میں آئی پی ایل دکھانے پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دی۔
وفاقی کابینہ نے وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلے کئے جن کا!-->!-->!-->…