وزیراعظم عمران خان کی چینی صدر سے ملاقات، وفود سطح کے مذاکرات
بیجنگ(نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان کی چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی ہے جس میں عمران خان نے مسئلہ کشمیر کی حمایت پر چینی صدر کا شکریہ ادا کیا۔
یہ ملاقات بیجنگ میں ہوئی،ملاقات میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیرخارجہ شاہ محمود!-->!-->!-->…