وزیراعظم عمران خان کا پاکستان ٹورازم سمٹ سے خطاب

اسلام آباد(زمینی حقائق)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ملک کی اشرافیہ گرمیوں کی چھٹیاں بیرون ملک مناتی ہے کیونکہ وہ اپنے ملک کی خوبصورتی سے بے خبر ہے پاکستان جس قدر خوبصورت اور متنوع سیاحتی مقامات ہیں دنیا میں کسی ایک ملک کے پاس نہیں ہیں

آج شب معراج ہے ، مسلمان گھروں ، مساجد میں عبادت میں مصروف

اسلام آباد(زمینی حقائق)ملک بھر میں شب معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ ملک بھرمیں آج بمطابق 27 رجب المرجب شب معراج مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ گھروں اور مساجد میں خصوصی محافل کا انعقاداور رات عبادت

پنجاب کے وزراء کا پرانی گاڑیاں لینے سے انکار، نئی خریدنے کافیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے عوامی نمائندوں کے لیے 70 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت پنجاب نے ستمبر میں نئی گاڑیاں نہ خریدنے کا اعلان کیا تھا تاہم اب وزراء نے پرانی گاڑیاں لینے سے انکار کردیا ہے۔ وزراء کے بعد حکومت

ورلڈ کپ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے میچز کے شیڈول کااعلان

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پی سی بی نے کرکٹ کے عالمی کپ سے پہلے پاکستان کے گیارہ میچز کا شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم 23اپریل کو انگلینڈ کی ون ڈے سیریز میں شرکت کے لئے روانہ ہوگی ، ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے۔ شیڈول

پاک فوج کے 40 برگیڈیئرز کی میجر جنرل عہدے پر ترقی

راولپنڈی (زمینی حقائق )پاک فوج کے 40 برگیڈیئرز کی میجر جنرل عہدے پر ترقی،ترقی پانے والوں میں 29 آرمی افسران اور گیارہ ڈاکٹر شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں آرمی پروموشن بورڈ اجلاس ہوا جس میں

ایمنسٹی سکیم،یوٹرن حکومت نےٹیکس چوری کالائسنس دے دیا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (زمینی حقائق )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہےملکی معیشت عمران صاحب کے تکبر، جھوٹ اور انا کا شکار ہے ، بہتر ہوگا ملک وقوم کے مفاد کو ترجیح دیں ۔ ایمنسٹی سکیم کے اجراء پر ردعمل میں مریم اورنگزیب نے کہا

نیوزی لینڈکاورلڈکپ کےلیےٹیم کا اعلان ،ویلیمسن قیادت کریں گے

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔کین ویلیمسن قیادت کر یں گے۔ نیوزی لینڈ پہلا ملک ہے جس نے 30 مئی سے انگلینڈ میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ 2019 کے لیے ٹیم کا اعلان کیا ہے۔

حکومت نے نئی ٹیکس ایمنسٹی سکیم کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) تحر یک انصاف حکومت کے وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر نے نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم لانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ ملکی اور غیر ملکی اثاثوں کو ظاہر کرنے کیلئے ٹیکس ایمنسٹی لائی