شیریں مزاری کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد کے خلاف کیس سماعت کیلئے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: عدالتی حکم کے باوجود سابق وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے 28 ستمبر کے لئے کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا، جسٹس…

گلگت بلتستان، حلقہ جی بی ایل اے 13 استور ون کی نشست پرپولنگ جاری

فائل:فوٹو گلگت: گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی ایل اے 13 استور ون کی نشست پر پولنگ جاری ہے۔الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کا سلسلہ شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے حلقہ جی بی ایل اے 13 استور…

مراکش میں شدید زلزلہ،مرنے والوں کی تعداد 800 تک پہنچ گئی،متعدد عمارتیں منہدم

فائل:فوٹو رباط: مراکش میں شدید زلزلہ،مرنے والوں کی تعداد 800 تک پہنچ گئی،متعدد عمارتیں منہدم ہو گئیں، قیامت خیز زلزلے نے ہر طرف تباہی مچا دی، زلزلے کے نتیجے میں سیکڑوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ متعدد عمارتیں ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو…

بلاول کاالیکشن کمیشن کو مرضی چلانے کااختیار دے کر 90 دن میں انتخابات کا مطالبہ

فوٹو: فائل کراچی: بلاول کاالیکشن کمیشن کو مرضی چلانے کااختیار دے کر 90 دن میں انتخابات کا مطالبہ، سابق وزیر خارجہ اور ان کی پارٹی نے وہ قانون خود منظور کیا جس کے تحت الیکشن کمیشن انتخابات ملتوی بھی کر سکتا ہے. پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول…

پی آر اے انتخابات میں عثمان خان صدر اور نوید اکبر سیکرٹری منتخب ہوگئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: پارلیمانی رپورٹرزایسوسی ایشن المعروف پی آر اے انتخابات میں عثمان خان صدر اور نوید اکبر سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ پارلیمنٹ ہاوس میں ہونے والے انتخابات میں دوگروپوں فاونڈر اور ورکنگ جرنلسٹ پینل کے درمیان مقابلہ تھا جس میں…

بھارتی ٹیم کے ٹریننگ سیشن میں کتے کے بچے کی انٹری، کوہلی کی اٹھکیلیاں

فوٹو: سوشل میڈیا کولمبو: بھارتی ٹیم کے ٹریننگ سیشن میں کتے کے بچے کی انٹری، کوہلی کی اٹھکیلیاں،بعد میں دیگر کھلاڑی بھی کتے کے بچے کے ساتھ کھیلنے لگ گئے۔ یہ دلچسب صورتحال آج رات سری لنکا میں اس وقت پیدا ہوئی جب بھارتی کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ…

بجلی چوری کے 1937سہولت کار آفیسرز کو عہدوں سے ہٹا دیاگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: بجلی چوری کے 1937سہولت کار آفیسرز کو عہدوں سے ہٹا دیاگیا، ملک میں بجلی چوری کی سہولت کار افیسرز کےخلاف کی تقسیم کار کمپنیوں کی بڑی کارروائی مکمل کرلی گئی۔ ابتدائی طور پر گریڈ 17 سے20 کے 1937افسران کو ان کے عہدوں…

متحدہ عرب امارات میں ہیلی کاپٹر سمندر میں گرکر ڈوب گیا

فائل:فوٹو ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں تربیتی مشن پر مامور ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹس لاپتا ہوگئے۔ حادثے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں…

شاہین آفریدی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

فائل:فوٹو کراچی :قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی اور شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کی شادی کی تقریب کو ایشیاکپ کے باعث…

جاپان کا خلائی مشن چاند پر کامیابی کے ساتھ پہنچ گیا

فائل:فوٹو ٹوکیو:جاپان کا خلائی مشن چاند پر کامیابی کے ساتھ پہنچ گیا، اس کے ساتھ ہی خلائی تحقیق کے سفر پر جاپان نے ایک اہم سنگ میل حاصل کیا۔جاپان کے خلائی مشن کی جانب سے کی گئی درست لینڈنگ ایک قابل ذکر پیش رفت ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں…