کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا
لاہور( ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 20-2019 کے کرکٹ سیزن کے لیے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے۔محمد حفیظ اور شعیب ملک کو سینٹرل کنٹریکٹ نہیں دیا گیا۔
کھلاڑیوں کے معاوضوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ نیا سینٹرل کنٹریکٹ یکم جولائی!-->!-->!-->…