وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی عید مظفر آبادمیں مناہیں گے
اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کشمیری بھاہیوں سے اظہار یکجہتی کےلیے عیدالضحی مظفر آباد میں مناہیں گے۔
وزارت اطلاعات کی طرف سے جاری ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ عید آزاد کشمیر میں مناہیں گے اور نماز عید!-->!-->!-->!-->!-->…