آج قوم یوم آزادی یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منا رہی ہے
اسلام آباد (زمینی حقائق )پاکستان کا 73 واں یوم آزادی آج جوش و خروش اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے’یوم یکجہتی کشمیر‘ ملی جذبے سےمنایا جارہا ہے۔
پرچم کشائی کی مرکزی تقریب کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوئی جس میں صدر مملک عارف علوی!-->!-->!-->…