مسئلہ کشمیرپر سلامتی کونسل کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

نیویارک(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کشمیر پر ہونے والےاجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حل کرنے پر زور دیا گیاہے۔

راولاکوٹ میں لینڈ سلائیڈنگ، 7 افراد جاں بحق

مظفر آباد(ویب ڈیسک) آزاد کشمیر کے علاقے راولا کوٹ میں بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ راولا کوٹ کے علاقے پوٹھی چھپریاں میں بارشوں کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 4 مکانات ملبے کا ڈھیر بن گئے،

بھارت نے سرحدی خلاف ورزی کی تو اسے سرپرائز دیں گے،ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ آزاد کشمیر پر قبضے کا خواب نہ دیکھے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران جنرل میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ اس وقت مقبوضہ کشمیر ایک جیل ہے جہاں

فوج اور قوم کسی بھی بھارتی کارروائی کے مقابلہ کے لیے تیار ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح ہے کہ بھارت مسئلہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانے کے لیے کوئی بھی کارروائی کر سکتا ہے لیکن فوج اور قوم کسی بھی اقدام کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل

انوکھا لاڈلہ، ٹرمپ کی خود مختار ریاست گرین لینڈ خریدنے کی خواہش

واشنگٹن (نیٹ نیوز) انوکھا لاڈلہ کھیلن کو مانگے چاند،امریکی صدر ٹرمپ نے خود مختار ریاست اور دنیا کے سب سے بڑے جزیرے گرین لینڈ کو خریدنے کی خواہش کا اظہار کردیا ۔ گرین لینڈ میں مستقبل میں سونا، یاقوت، پلاٹینیم، المونیم اور پلاٹینم جیسی

پاکستان نےمسئلہ کشمیر اور اپنے مؤقف پر آخری حد تک کھڑے رہنا ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے سلامتی کونسل اجلاس نے اس بات کی نفی کردی کہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ ہے' آج تاریخی دن ہے، بھارت بے نقاب ہو گیاہے۔ سلامتی کونسل میں کشمیر کے حوالے سے اجلاس کے بعد

سلامتی کونسل نے بتا دیا کشمیر حل طلب عالمی تنازعہ ہے، پاکستان

نیویارک ( ویب ڈیسک)مسلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کااظہار ، بھارتی اقدام کے بعد کی صورتحال کاجائزہ لیا۔ بند کمرے میں ہونے والے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے اقوام

وزیراعظم عمران اور امریکی صدر میں رابطہ، مقبوضہ کشمیر پر بات کی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں مقبوضہ کشمیر اور خطے میں امن کو لاحق خطرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس حوالے سے وائٹ ہاو¿س نے بھی وزیراعظم پاکستان اور امریکی صدر

کوئٹہ،مسجد میں دھماکہ، 7افراد جاں بحق

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ میں مدرسے کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ہوا ہے جس میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 22 زخمی ہوگئے۔ دھماکہ کوئٹہ کے قصبے کچلاک میں ایک مدرسے میں نماز جمعہ کے دوران ہوا، جب مسجد میں سیکڑوں نمازی موجود تھے۔ ریسکیو

UNSC to meet on occupied Kashmir.

August 16, 2019. NEW YORK: The United Nations Security Council (UNSC) will meet behind-closed-doors on Friday at the request of Pakistan and China to discuss India’s decision to revoke the special status of occupied Kashmir. The