حویلیاں سے مانسہر ہ تک موٹروے کاآج وزیراعظم افتتاح کریں گے

فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہزارہ موٹروے کے حویلیاں سے مانسہرہ تک سیکشن کا آج وزیراعظم عمران خان افتتاح کریں گے،مسلم لیگ ن کی طرف سے جگہ جگہ نوازشریف کے بینرز لگا دیئے گئے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان ہزارہ موٹروے فیز

ڈرامہ سیریل دل گمشدہ کی، امرخان ،کے انگلش مکالمے

فوٹو: امر خان انسٹا گرام اسلام آباد(زمینی حقائق ڈا ٹ کام)ابھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ امر خان نے ، ، جیو ،، کے ڈرامہ دل گمشدہ میں متاثر کن اداکاری کرکے فیلڈ میں موجود معاصر اداکاراوں کیلئے مقابلے کی فضا پیدا کردی ہے۔ نامور اداکارہ

سازشی تھیوری کہاں سےآئی؟مولانا اورپرویزالہٰی کی تردیں

فوٹو :فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے دھرنا کے دوران ا سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کی ملاقات میں فریقین نے مبہم سی باتیں کیں دونوں اطراف سے وضاحتیں آرہی ہیں۔ اسلام آباد میں نومبر

کرکٹر محمد حفیظ کا نوازشریف کے باہر علاج پرعدلیہ سےسوال

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے نواز شریف کے بیرون ملک علاج کی اجازت پر سوال اٹھا دیا۔ محمد حفیظ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز

نجھم سیٹھی کی بیٹی اداکارہ میرا نے دوست سے شاد ی کرلی

فوٹو: سوشل میڈیا لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ اور سابق چیئرمین کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کی بیٹی میرا سیٹھی نے امریکہ میں اپنے دوست بلال صدیقی سے شادی کرلی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی کی بیٹی و اداکار ہ میرا سیٹھی نے اپنے

مجرم کا نام ای سی ایل سے نکالا نہیں جاسکتا،شہزاد اکبر

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)نوازشریف کانام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق حکومت نے واضح کیا ہے کہ انھیں کابینہ نے انسانی ہمدردی کے تحت ریلیف دیاہے ، سزایافتہ مجرم کانام ای سی ایل سے نہیں نکالا جا سکتا ہے۔ معاون خصوصی برائے احتساب

نواز شریف کی منگل کو روانگی، لندن اسپتال میں انتظامات مکمل

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم نواز شریف عدالت سے اجازت ملنے کے بعداب منگل کو علاج کیلئے لندن روانہ ہوں گے ۔ اس حوالے سے ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کا کہناہے کہ نوازشریف کو بیرون ملک لے جانے کیلئے ایئر

نواز شریف کا فیصلہ چیلنج کرنا چاہئے،فواد، باہر جانا چاہئے، فردوس عاشق

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلہ کے بعد وفاقی وزراء کا متضاد ردعمل سامنے آیا ہے. وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا موقف ہے کہ حکومت کو فیصلہ

تھاکوٹ پل پر ٹریفک جام، جے یو آئی کا حکومتی غصہ عوام پر نکالنے کاسلسلہ جاری

فوٹو : محمد یوسف چھترپلین (زمینی حقائق ڈاٹ کام) جمعیت العلمائے اسلام ف کے حکومت مخالف احتجاج میں عوام کو سزا دینے کا سلسلہ جاری ہے اور آج شاہراہِ قراقرم کو تھاکوٹ کے مقام پر بند کیا گیا.

نواز شریف کو اجازت مل گئی، ای سی ایل سے نام نکالنے کاحکم

فوٹو: فائل لاہور(ویب ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی، حکومت کو ان کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا ۔ لاہو ر ہائی کورٹ کے جسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں