وزیراعظم نے خود کسی کو باہر جانے کی اجازت دی،چیف جسٹس
اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام لیے بغیر کہا کہ وزیراعظم نے خود کسی کو باہر جانے کی اجازت دی تھی، ہائی کورٹ نے صرف جزویات طے کیں۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان!-->!-->!-->…