سیاچن متنازعہ علاقہ ہے، بھارت سیاحت کیلئے نہیں کھول سکتا، پاکستان
فوٹو:فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے واضح کیاہے کہ سیاچن متنازعہ علاقہ ہے جس پر بھارت نے قبضہ کی کوشش کی تھی اس لئے بھارت وہاں سیاحتی سرگرمیوں کا مجازنہیں ہے۔
سیاچن کو سیاحت کیلئے کھولنے کی میڈ یا رپورٹس پر ترجمان دفتر خارجہ نے!-->!-->!-->!-->!-->…