نیب ترامیم کیس ، جسٹس منصور علی شاہ کا 27صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:نیب ترامیم کیس میں جسٹس منصور علی شاہ کا 27صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ جاری کردیاگیا جس میں کہاگیا ہے کہ عدلیہ قانون سازی کا اس وقت جائزہ لے سکتی ہے جب وہ بنیادی انسانی حقوق سے متصادم ہو۔ نیب ترامیم سے متعلق کیس میں…

انجلینا جولی کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

فوٹو فائل نیویارک :انسانی حقوق کی سرگرم کارکن و ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں جو کچھ ہوا وہ غزہ کی شہری آبادی پر بمباری کا جواز نہیں، چند ٹرک غزہ کی امدادی…

شراتی بچوں کو انوکھا ٹاسک دے کر ماں نےاپنی نیند پوری کر لی

فوٹو فائل لاہور: اکثر ماؤں کیلئے اس وقت سونا کافی مشکل ہو جاتا ہے جب ان کے بچے جاگ رہے ہوں، مگر ایک خاتون نے بچوں کے سامنے سونے کا دلچسپ طریقہ ڈھونڈ نکالا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی دلچسپ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماں نے اپنی عقل…

روسی خاتون نے اپنے لے پالک بیٹے سے شادی کرلی

فوٹو فائل تاتارستان: روسی خاتون نے اپنے لے پالک بیٹے سے شادی رچا لی۔اس پر وہ شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی خطے تاتارستان سے تعلق رکھنے والی ایک 53 سالہ خاتون نے 22 سالہ لڑکے جس کی انہوں نے 8 سال تک پرورش…

ایلون مسک ایکس سے یوٹیوب اور لنکڈ ان کا مقابلہ کرنے کے خواہاں

فوٹو فائل واشنگٹن: ایلون مسک میٹا کی ایپ تھریڈز کی بجائے یوٹیوب اور لنکڈ ان کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا حریف تصور کرتے ہیں۔اس لئےوہ ایکس سے یوٹیوب اور لنکڈ ان کا مقابلہ کرنے کے خواہشمندہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ایلون…

آڈیو لیکس معاملے پر وفاق کو جواب جمع کرانے کے لیے ایک ماہ کی مہلت

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس کے معاملے پر وفاق کو جواب جمع کرانے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دے دی۔ جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیے الیکٹرانک سرویلنس کیسے ہو رہی ہے اور کون کر رہا ہے؟پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی تو…

مولانا طارق جمیل کے بیٹے یوسف جمیل کی مرحوم بھائی کی خودکشی کی تصدیق

فائل:فوٹو لاہور:معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے یوسف جمیل نے مرحوم بھائی عاصم جمیل کی خودکشی کی تصدیق کر دی۔ مرحوم عاصم جمیل کی نمازِ جنازہ آج شام ساڑھے 7 بجے ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی۔ یوسف جمیل نے سوشل میڈیا پر…

ثانیہ مرزا کا غزہ کی صورتحال پر دنیا کی خاموشی دیکھ کر اظہارتشویش

فائل:فوٹو ممبئی :پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا غزہ کی صورتحال پر دنیا کی خاموشی دیکھ کر اظہارتشویش ثانیہ مرزا نے غزہ کی موجودہ صورتِ حال پر دنیا کی خاموشی دیکھ کرحیرت ہوتی ہے۔ ثانیہ مرزا نے…

اسرائیلی افواج کی جانب سے بمباری میں شدت،شہید فلسطینیوں کی تعداد9ہزارسے متجاوز

فائل:فوٹو غزہ : غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی افواج کی جانب سے بمباری میں تیزی آگئی ہے جبکہ حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے ساتھ شدید لڑائی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 9ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ انسانی…

ممتاز عالم دین طارق جمیل کا بیٹا سینے میں گولی لگنے سے جاں بحق

فوٹو: فائل ملتان: ممتاز عالم دین طارق جمیل کا بیٹا سینے میں گولی لگنے سے جاں بحق، مولانا نے سوشل میڈیا پر تصدیق بھی کی اور لوگوں سے بیٹے کیلئے دعا کی درخواست بھی کی ہے. دوسری طرف ملتان کے ریجنل پولیس آفیسر سہیل چوہدری کا کہنا ہے کہ…