پی ایس ایل۔ چینی کر کٹرز بھی پہنچ گے

اسلام آباد  (ویب ڈیسک) پشاور زلمی کے سربراہ جاوید آفریدی کی دعوت پر دو چینی کرکٹر دبئی پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جیان لی اور یوفی ژانگ پی ایس ایل کے دوران پشاور زلمی کے خصوصی مہمان ہوں گے اور یہ دونوں کھلاڑی جاوید آفریدی کی خصوصی دعوت…

حج 2018کے50فیصد کوٹہ کی قراندازی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزارت مذہبی امور نے حج 2018کے50فیصد کوٹے کی قراندازی کر دی ۔۔۔۔ سرکاری حج اسکیم کے تحت قرعہ اندازی میں87 ہزار 813 حجاج کرام کو کامیاب قراردیدیاگیا۔ وزیر مملکت مذہبی امور پیر حسنات کا کہنا ہے 10 ہزار کوٹہ عمر رسیدہ…

آرمی چیف کراچی کور ہیڈ کوارٹر اور ملیر گیریژن کا دورہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کا کراچی کور ہیڈ کوارٹر اور ملیر گیریژن کا دورہ کیا اس موقع پرآرمی چیف کو کور ہیڈ کوارٹر میں صوبے میں سکیورٹی کی صورتحال، بالخصوص کراچی اور آپریشنل تیاریوں سے آگاہ کیاگیا، جنرل قمر جاوید…

ڈیرین سیمی نے زلمی کی ڈوبتی کشتی پار لگا دی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)  پاکستان سپر لیگ تھری کے دسویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ تھری کے دسویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ…

پاکستانی جوڑا شام سے بچ نکلنے میں کامیاب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایک معمر پاکستانی جوڑا شام کے جنگ زدہ شہر غوطہ سے بحفاظت بچ نکلنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہلال احمر عرب کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ معمر پاکستانی شہری محمد فضل اکرم اور…

سعودی عرب کے شہرریاض میں تعلیمی تقریب

ابرار تنولی کھیل نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی نشوونما میں بھی کلیدی حیثیت رکھتے ہیں اور پاکستان انٹرنیشنل اسکول (انگلش سیکشن )الر یاض اپنے طلبہ کو گاہے گاہے یہ موقع فراہم کرتا رہتا ہے۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی گزشتہ دنوں سالانہ انٹر ہاؤسز مقابلہ…

سینیٹ الیکشن ،29خواتین امیدوار میدان میں

اسلام آباد(رپورٹ: وقار فانی )سینیٹ انتخابات میں بڑے بڑے نام اس باررکن بننے کی دوڑ میں شامل نہیں ہیں جب کہ کئی نظر انداز اور محروم طبقہ کو اس بار قسمت آزمائی کا موقع مل رہا ہے۔پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و معروف قانون دان اعتزاز احسن سابق صد…

پاکستان انٹرنیشنل اسکول الریاض میں سالانہ سپورٹس ویک

ریاض (رپورٹ : ابرار تنولی)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان انٹرنیشنل سکول (انگلش سیکشن) میں سالانہ سپورٹس ویک کا اہتمام کیاگیا،۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈپٹی ہیڈ آف مشن سفارتخانہ اسلامی جمہوریہ پاکستان و رابطہ افسر پاکستانی اسکولز…

ثناء اصغر اور مانور اصغرکی پہلی پوزیشنز

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)اسلامک ایجوکیشن سکول سسٹم ڈھوک بنارس میں نتائج کے اعلان کی سالانہ تقریب میں جماعت دوئم کی ثناء اصغر کو99فیصد لے کر پہلی پوزیشن اور پریپ کی طالبہ ماہ نور اصغر کو کلاس میں90فیصد نمبر پہلا نمبر حاصل کرنے پرشیلڈز دی…

سری دیوی کی آخری رسو مات میں فلمی ستاروں کی شرکت

     اسلام آباد( مانیٹرنگ رپورٹ )بالی وڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی آخری رسومات ولے پارلے کے شمشان گھاٹ میں ادا کردی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیجنڈری اداکارہ کی میت کو صبح ساڑھے 9 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک لوکھنڈوالا کے اسپورٹس کلب میں…