حج 2018کے50فیصد کوٹہ کی قراندازی
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزارت مذہبی امور نے حج 2018کے50فیصد کوٹے کی قراندازی کر دی ۔۔۔۔ سرکاری حج اسکیم کے تحت قرعہ اندازی میں87 ہزار 813 حجاج کرام کو کامیاب قراردیدیاگیا۔
وزیر مملکت مذہبی امور پیر حسنات کا کہنا ہے 10 ہزار کوٹہ عمر رسیدہ افراد اور10 ہزار کوٹہ مسلسل 3 بار ناکام ہونے والوں کے لیے رکھا گیا۔۔
وزارت مذہبی امور میں سرکای حجم اسکیم کے تحت 50فیصد کوٹے کی قراندازی کی کی گئی۔۔
حج قراء اندازی سے متعلق وزیر مملکت پیر حسنات نے بتایا کہ حج 2018کیلئے 3 لاکھ 74 ہزار 857 درخواستیں موصول ہوئیں جبکہ آج سرکاری حج اسکیم کے تحت 87 ہزار 813 درخواست گزاروں میں قرعہ اندازی کی گئی۔ باقی عدالت کے فیصلوں کے بعد قرعہ اندازی کی جائے گی
ان کا کہنا تھا کہ غریب لوگوں کا کوٹہ الگ رکھا جاتا ہے 10 ہزار کوٹہ عمر رسیدہ لوگوں کے لیے ہے10 ہزار کوٹہ مسلسل 3 بار ناکام ہونے والوں کے لیے رکھا گیا ہے ہم نے حج کے عمل کو سود سے پاک بنایا ہے
87 ہزار 813 درخواست گزاروں میں قرعہ اندازی کی گئی ہے80 سال سے زائد 4 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں3 سال سے ناکامی والی 15 ہزار درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔
Comments are closed.