فوادعالم کا بیٹ سنھبالنے سے قبل ہی ناقدین پرغصہ
کراچی(ویب ڈیسک)دس سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں واپس آنے والے فواد عالم نے گراونڈ میں اترنے سے قبل ہی ناقدین پر غصہ اتارنا شروع کردیا کہتے ہیں ثابت کرنا چاہتا ہوں کہ مجھ پرغلط تنقید کی گئی۔
کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران فواد عالم ٹیم میں!-->!-->!-->!-->!-->…