چو تھا ونڈے، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 8وکٹوں سے ہرا دیا

جوہانسبرگ(نیٹ نیوز) پاکستان نے جنوبی افریقا کو چوتھے ایک روزہ میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر 5 میچز کی سیریز 2-2 سے برابر کردی۔ جوہانسبرگ میں بریسٹ کینسر کی آگاہی کے سلسلے میں گلابی وردی میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم 41 اوورز میں 164 رنز…

پاک بھارت آپریشنل رابطے جاری ہیں، بھارتی ہا ہی کمشنر

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان آپریشنل رابطے جاری ہیں، اسلام اباد میں خصوصی تقریب کے دوران اجے بساریہ نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ کرتار پور راہداری نے رواں سال…

ہنزہ،التت قلعہ کے تالاب میں آئس ہاکی چمپئن شپ

ہنزہ ( زمینی حقائق )ہنزہ کے نو سوسال قدیم سیاحتی مقام التت قلعہ کے دامن میں موجود قدیم تاریخی تالاب میں آئس ہاکی چمپئن شپ کا فائنل میچ منعقد ہوا۔ اس ٹورنامنٹ کا انعقاد التت ہنزہ کے سول سوسائٹی کی تنظیموں نے ملکر کیاتھا۔ٹورنامنٹ میں6 سال…

امریکہ اور افغان طالبان میں جنگ بندی کے معاہدہ پر اتفاق

دوحہ(نیٹ نیوز) دوحہ میں افغان طالبان اور امریکا کے درمیان گزشتہ 17 سال سے جاری افغان جنگ کے خاتمے کا معاہدہ طے پا گیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق دوحہ میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں 18 ماہ کے اندر افغانستان سے غیر…

پی ٹی وی اکیڈمی میں تربیتی ورکشاپ، پی آئی او مہمان خصوصی تھے

اسلام آباد(زمینی حقائق  )پی ٹی وی اکیڈمی میں چھ روزہ تربیتی ورکشاپ ختم ہو گئی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پرنسپل انفارمیشن آفیسر میاں جہانگیر اقبال تھے۔ اسلام آبا د میں ہونے والی چھ روزہ ورکشاپ میں ملک بھر کی سولہ جامعات سے تیس طلبہ و…

سعودی عرب میں یونائیٹڈ میڈیا فورم قائم،منیر شاد صدر منتخب

الریاض (ابرار تنولی)ریاض سعودی عرب میں صحافت سے وابستہ قلمکاروں نے یونائیٹڈ میڈیا فورم کے نام سے تنظیم قائم کرلی، منیر شاد تنظیم کے پہلے صدر اور وسیم خان جنرل سیکرٹری منتخب۔ تنظیم کی افتتاحی تقریب ریاض کے مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی ،…

پاکستان کا آن ارائیول اور ای ویزاپالیسی کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )حکومت نے 50 ممالک کو آن ارائیول ویزا جب کہ 175 ممالک کے شہریوں کو ای ویزا کی سہولت دینے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ویزہ پالیسی کے حوالے سے یہ اہم اعلان کیا، حکومت کے اعلان کے بعد 50 ممالک کے…

سندھ کے وزیر بلدیات کا سپریم کورٹ کا حکم ماننے سے انکار

کراچی (ویب ڈیسک )وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے سپریم کورٹ کے عمارتیں گرانے کے حکم پر عمل درآمد نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ جیو نیوز کےمطابق سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ کے صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی کا کہنا تھا کہ ان کے…

ممتاز اداکارہ روحی بانو انتقال کر گئیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)فلم اور ٹی وی کی مشہور اداکارہ روحی بانو شدید علالت کے بعد آج ترکی میں انتقال کرگئیں۔ اداکارہ کی بہن روبینہ یاسمین کے مطابق روحی بانو استنبول کے ایک اسپتال میں زیر علاج اور گذشتہ 10 روز سے وینٹی لیٹر پر تھیں، رات گئے ان…

وٹس اپ، فیس بک اور انسٹاگرام مسینجرکو ضم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) فیس بک نے انسٹاگرام، واٹس ایپ اور فیس بک میسنجر سروسز کو ایک دوسرے سے منسلک کرنے کا فیصلہ ۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق فیس بک کے بانی مارک زکربرگ اس منصوبے میں ذاتی طور پر دلچسپی لے رہے ہیں اور فی الحال یہ منصوبہ ابتدائی…