ساہیوال واقع ، سی ٹی ڈی اہلکار قتل کے زمہ دار قرار ، ابتدائی تفتیش

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ساہیوال واقعے کی ابتدائی تفتیش میں قتل کا ذمہ دار سی ٹی ڈی اہلکاروں کو قرار دے دیا گیا۔ اس حوالے سے جیو نیوز کے مطابق سانحہ ساہیوال کی ابتدائی تفتیش کے کچھ حقائق سامنے آ گئے ہیں جن کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی…

ساہیوال سانحہ پرعوام کا غصہ جائز ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے سانحہ ساہیوال پر عوام کا غم و غصہ جائز ہے یقین دلایا ہے کہ ذمہ داران کو مثالی سزا دی جائے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 'سانحہ ساہیوال پر…

عمران خان کی دوحہ میں قطری ہم منصب سے ملاقات

اسلام آباد(نیب نیوز) وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر قطر پہنچے ہیں جہاں انہوں نے قطری ہم منصب عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کی۔ وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر قطری دارالحکومت دوحہ پہنچے جہاں قطری وزیرمملکت برائے خارجہ…

نوازشریف کی صحت پرمریم نواز کااظہار تشویش

لاہور(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی طبیعت ٹھیک نہیں لیکن ہماری فیملی کو آگاہ تک نہیں کیا گیا۔ مریم نواز نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور…

طالبان کا افغان انٹیلی جنس ایجنسی کی بیس پر حملہ،126اہلکار ہلاک

کابل(ویب ڈیسک )طالبان نے افغان انٹیلی جنس ایجنسی کی بیس پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 126 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبہ وردک میں طالبان نے انٹیلی جنس کی بیس پر صبح سویرے حملہ…

ساہیوال کے مظلوم

وسعت اللہ خان ساہیوال ٹول پلازہ پر والد، والدہ، بچی اور گاڑی ڈرائیو کرنے والے والد کے دوست کو تو پنجاب کے انسدادِ دہشت گردی کے ماہرین نے دہشت گرد قرار دے کر مار دیا سو مار دیا۔ اس کے ذمہ داروں کو مثالی سزا ملے نہ ملے یہ سب اب اس خاندان کے…

سعودی عرب میں مسلم لیگ ،ن، یو تھ ونگ کا کنونشن

الریاض (ابرار تنولی) سعودی عرب کے شہر حائل میں مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کا کنونشن، سعودی عرب کے طول و عرض سے یوتھ ونگ کے نمائندوں کی شرکت، کنونشن گزشتہ روز سعودی عرب کے شہر حائل میں پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کا کنونشن منقعد کیا گیا…

ملٹری کورٹس کیلئے سیاسی اتفاق رائے کرنا ہوگا،ترجمان پاک فوج

اسلام آباد( ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ فوجداری نظام دہشتگردوں کو سزائیں دینے میں ناکام رہا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے دنیا نیوز کے پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا…

حکومت کو کوئی اتحادی چھوڑ کر نہیں جارہا: فواد چوہدری

لاہور(ویب ڈیسک )وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ ق لیگ کے تحفظات کو دور کیا جائے گا اور کوئی اتحادی چھوڑ کر نہیں جارہا۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو اپنی اپنی سیاست کرنے کا حق حاصل…

جنوبی افریقہ کو پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں ہرا دیا

پورٹ الزبتھ(ویب ڈیسک)  پاکستان نے جنوبی افریقا کو پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پورٹ الزبتھ کے سینٹ جارج پارک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کی جانب سے دیا گیا 267 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے…