لاہور قلندر نے پشاور زلمی کو بھی ٹھکانے لگا دیا
فوٹو : پی ایس ایل
لاہور(سپورٹس ڈیسک)لاہور قلندر کی لگاتار تیسری فتح نے پوائنٹ ٹیبل پر چوتھی پوزیشن حاصل کر لی، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو بھی پانچ وکٹوں سے ہرا دیا۔
زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے 187 رنز بنائے تھے، ہدف کے تعاقب!-->!-->!-->!-->!-->…