ایک ملک 2 صدر، اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ نے الگ الگ حلف اٹھا لیا
فوٹو: اے پی
کابل (ویب ڈیسک)افغانستان میں ایک ہی دن 2 افغان صدور نے حلف اٹھا لیا،نومنتخب صدر اشرف عنی کی تقریب حلف برداری کے دوران ان کے سیاسی حریف اور سابق چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے بھی ایک اور متوازی تقریب میں خود کو افغان صدر!-->!-->!-->…