پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو، لاہور قلندر نے کوئٹہ کو ہرا دیا
فوٹو : پی ایس ایل
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد یونائیٹڈ پشاور زلمی کے خلاف 195 رنز بنا کر بھی بارش کے باعث ہار گئی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو لاہور قلندر نے آوٹ کلاس کردیا.
پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے 20ویں!-->!-->!-->!-->!-->…