افغان صدر نے 1500 طالبان کی مشروط رہائی کی منظوری دے دی
ویب ڈیسک
کابل: امریکہ اور طالبان معاہدہ کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے طالبان قیدیوں کی رہائی کی مشروط منظوری دے دی۔
اس حوالے سے غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی نے امریکا طالبان امن معاہدے کے!-->!-->!-->!-->!-->…