مادھوری ڈکشٹ کا بیٹا ریان16سال کا ہو گیا

ممبئی :مشہور بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا بیٹا16سالہ کا ہو گیاہے اور مادھورنے اپنے بیٹے ریان کی 16ویں سالگرہ پر اسے مبارکباد دی ہے۔ مادھوری نے اپنے انسٹا گرام پر بیٹے کو نیک خواہشات پر مبنی پیغام میں مادھوری ڈکشٹ نے ایک تصویر شیئر کی

یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی اسلام آباد سے سینیٹ الیکشن میں کامیابی اور انھیں نااہل قرار دینے سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت آج ہوگی، الیکشن کمیشن نے اعلامیہ جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی طرف

اسکول، سینما ، شادی ہالز ریسٹورنٹس کھلنے پر نظرثانی کا فیصلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر آج اسکول دوبارہ کھولنے سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا گیاہے،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اس حوالے سے دوبارہ غور کے بعد فیصلہ کرے گا۔ گزشتہ روز اس حوالے سے

مسلح افواج میں شامل خواتین کے یوم خواتین پر ویڈیو پیغامات

راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر جہاں پاکستان بھر میں تقریبات اور خواتین کی ریلیاں نکلیں وہاں سکیورٹی فورسز میں سروس کرنے والی مختلف شعبوں کی خواتین نے بھی اپنے پیغامات دیئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے

حکومتی سینیٹرز کو پھرآفرز آنے لگیں، وزیراعظم کو فکر لاحق

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کی شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک بار پھر اپنے سینیٹرز کے ڈی ٹریک ہونے کی فکر لاحق ہو گئی ہے. پارٹی ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مجھے پتہ

جدہ ،یوم خواتین پر پاک میڈیا کا ویبنار، عامر لیاقت، خوش بخت شجاعت کا خطاب

جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودیہ میں‎ پاک میڈیا جنرنلس فورم کی جانب خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد کیا گیا جس میں کئی ممالک سے تعلق رکھنے والے مختلف شعبوں کے افراد نے بھرپور شرکت کی. ویبنار میں شرکاء نے خواتین کے

پی ڈی ایم کی 26 مارچ کو لانگ مارچ کی تجویز، حتمی فیصلہ نہ ہو سکا

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے اجلاس میں 26 مارچ کو کراچی سے لانگ مارچ شروع کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے تاہم تاریخ پر حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا، شرکاء کا وقف تھا اسلام آباد پہنچ کر حکومت کے خاتمہ تک دھرنا جاری

خواتین نے یونیفارم میں اپنی صلاحیتیں منوائی ہیں،آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستانی خواتین نے قوم کی عزت اور وقار میں اضافے کے لیے بے پناہ خدمات سر انجام دی ہیں۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستانی خواتین کو خراج تحسین

راولپنڈی ،اسلام آباد میں پولیس پرحملے، ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید

راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)راولپنڈی اور اسلام آباد میں پولیس پر فائرنگ کے واقعات میں ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید، 2 زخمی ہوگئے. تھانہ ریس کورس کے ایس ایچ او انسپکٹر میاں عمران عباس نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے شہیدہو گئے،