شاہین شاہ آفریدی کا شاہد آفریدی کی بیٹی سے رشتہ طے پا گیا
کراچی( ویب ڈیسک)اسٹار فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کی بوم بوم شاہدخان آفریدی کی بیٹی سے منگنی ہو گئی ہے ۔
ڈیجیٹل میڈیا پر یہ خبر پہلے سوشل میڈ یا پر ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ سے مبارک باد کی ٹویٹ سے شروع ہوئی تھی اور ابتدائی خبر میں کہا گیا کہ!-->!-->!-->…