وزیراعظم عمران نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ، 178ارکان نے وزیراعظم پر اعتماد کااظہار کیا۔
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اہم ترین اجلاس میں وزیراعظم پر اعتماد!-->!-->!-->…