پاکستان میں کورونا سے مزید 53 افراد جاں بحق ہوگئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 53 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 377 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 258 نئے کیسز رپورٹ

ہزارہ موٹروے پر حادثہ، سرگودھا کے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

ہری پور(یاورحیات)ہزارہ موٹروے پر شاہ مقصود انٹرچینج کےقریب ٹرک اور وین میں تصادم کے نتیجے میں سرگودھا کے رہائشی 2افراد جاں بحق 2شدید زخمی ہوگئے. حادثہ میں مرنے والوں میں پچیس سالہ عامراور تیس سالہ فیضان شامل ہیں ریسکیو حکام نےلاشوں اور

راجہ منصور نے ٹکٹ کیلئے پارلیمانی بورڈ کو درخواست جمع کرا دی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ایڈیشنل جنرل سیکرٹری و ممبر پارلیمانی بورڈ تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر راجہ منصور خان نے ٹکٹ کے حصول کیلئے مرکزی پبلک سیکرٹریٹ آزاد کشمیر سوہان اسلام آباد میں درخواست جمع کروا دی ہے. اس موقع پر راجہ

آرمی چیف سے جاوید آفریدی، ڈیرن سیمی اور ہاشم آملہ کی ملاقات

پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سپر لیگ کے بعد پاکستان میں موجود پشاور زلمی کے کوچ ڈیرن سیمی اور مینٹور ہاشم آملہ کی چیئرمین جاوید آفریدی ہمراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے. آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

تعلیمی ادارے بند، شادی ہالز، زیارتیں کھولنے کا فیصلہ واپس

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے 15 مارچ سے شادی ہالز، انڈور ڈائننگ اور سینما گھروں اور زیارتوں کو کھولنے کی اجازت دینے کافیصلہ واپس لے لیا جبکہ مختلف شہروں میں 2 ہفتوں کے لئے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ کورونا وبا

عمران خان کے گھبرانہ نہیں ہے پر گانا بن گیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی عوام کومسائل سے نہ گھبرانے کی نصیحت پر عوام میں اکتاہت تھی اب ایک گانا بھی تیار ہو کر سوشل میڈیا پر بڑی تیزی سے مقبول ہو رہاہے۔ اس سے پہلے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے وزارت عظمیٰ کی ذمہ داری سنبھالے

امریکی رکاوٹ،ترکی پاکستان کو گن شپ ہیلی کاپٹر فراہم نہ کرسکا

فوٹو: انا طولو ایجنسی اسلام آباد( ویب ڈیسک) امریکہ نے ترکی کو30 گن شپ ہیلی کاپٹرز پاکستان کو دینے سے روک دیا ہے اور اس کی تصدیق ترکی کے صدارتی ترجمان نے کی ہے۔ اس حوالے سے ڈان اخبار نے بلو مبرگ نیوز کا حوالہ دے کر خبر دی ہے کہ یہ

ڈسکہ الیکشن کاریکارڈ طلب، ری پولنگ کی وجوعات بتائیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ الیکشن کالعدم قرار دینے پر سے متعلق استفسار کیا ہے کہ ، الیکشن کمیشن نے کن وجوہات کی بنا پر دوبارہ انتخابات کا حکم دیا؟عدالت نے الیکشن کمیشن سے ریکارڈ طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی

صدارتی ایوارڈ یافتہ ‘سیڈا’ کے صدر خالد نعیم کا انٹرویو

ثاقب لقمان قریشی سپشل ایجوکیشن ڈیمارٹمنٹ سے ڈائریکٹر جنرل ریٹائرڈ ہونے والے سیڈا (سوشل اینڈ اکنامک ڈیویلپمنٹ ایسوسی ایٹس) کے صدرخالد نعیم سے قومی اشارتی زبان، نابینا افراد کے مسائل اور حکومتی اقدامات اور اداروں کے کردار کے حوالے سے،

بنگلہ دیش میں خواجہ سرا نیوز اینکر بن گئیں

ڈھاکہ(ویب ڈیسک)بنگلا دیش کی تاریخ میں پہلی بار کوئی خواجہ سرا نیوز اینکر بن گئیں، تاشنو آنن شیشر پہلا بلیٹن پڑھتے ہوئے اشک بار ہو گئیں عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش میں ایک ٹی وی چینل پر پہلی بار کسی خواجہ سرا نے خبریں پڑھیں۔