ایمان مزاری اور علی وزیر کو گرفتار کر لیا گیا ، پولیس کی تصدیق

فوٹو : فائل اسلام آباد: تحریک انصاف چھوڑنے والی رہنما شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور علی وزیر کو گرفتار کر لیا گیا ، پولیس کی تصدیق، وکیل ایمان مزاری کو اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا۔ اسلام آباد پولیس نے ٹوئٹر پر…

شاہ محمود کو آج ڈیوٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش، جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائے گا

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ شاہ محمود کو آج ڈیوٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش، جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائے گا ،انھیں ڈیوٹی مجسٹریٹ احتشام عالم کی عدالت میں پیش کیا جائے گا، اسلام آباد کی مزکورہ عدالت میں پیشی کے موقع پر سخت انتظامات…

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشت گرد حملے میں11افراد جاں بحق

فوٹو : سوشل میڈیا شوال: خیبرپختونخواہ کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشت گرد حملے میں11افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 2 شدید زخمی بتائے جاتے ہیں۔ میڈیا پر ڈپٹی کمشنر ریحان گل کے حوالے سے رپورٹ ہوا ہے کہ دہشت گردوں نے ایک گاڑی کو…

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کا پہلا مقدمہ شاہ محمود کیخلاف درج،عمران خان ملزم نامزد

فوٹو: فائل اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کا پہلا مقدمہ شاہ محمود کیخلاف درج،عمران خان ملزم نامزد کیا گیاہے یہ قانون سابق وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں پی ڈی ایم حکومت نے منظور کیا تھا۔ وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کو آج…

شاہ محمود قریشی کے بعد عمران خان کی بھی آفیشل سیکرٹ ایکٹ مقدمہ میں گرفتاری

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے بعد عمران خان کی بھی آفیشل سیکرٹ ایکٹ مقدمہ میں گرفتاری ڈال دی گئی، شاہ محمود کو ہفتہ کو پریس کانفرنس کے بعد گرفتار کیا گیا۔ سائفر کے معاملے پر سیکرٹری داخلہ…

رانی پور میں پیر کی حویلی میں تشدد سے قتل ہونے والی کمسن گھریلو ملازمہ فاطمہ کی قبر کشائی

فائل:فوٹو محراب پور: رانی پور میں پیر کی حویلی میں تشدد سے قتل ہونے والی کمسن گھریلو ملازمہ فاطمہ کی قبر کشائی کردی گئی۔فاطمہ کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد لاش کو دوبارہ دفنا دیا گیا ہے۔ قبر کی کھدائی کے بعد مقتول بچی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ہاوٴسنگ سوسائٹیز کو دو ماہ میں نام تبدیل کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر اجازت مختلف وزارتوں اور محکموں کے ناموں سے ہاوٴسنگ سوسائٹیز کو دو ماہ میں نام تبدیل کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے کہا جب حکومتی ملازمین رئیل اسٹیٹ کا کاروبار کرتے ہیں تو اس سے مفادات کا…

مجھے انڈسٹری میں موجود اقربا پروری سے کوئی مسئلہ نہیں، اداکارہ غنیٰ علی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستانی معروف اداکارہ غنیٰ علی کاکہناہے کہ پروڈکشن والے اداکار کی صلاحیت کو دیکھیں نہ کہ ان کے والدین کی محنت یا ان کے نام کو۔مجھے انڈسٹری میں موجود اقربا پروری سے کوئی مسئلہ نہیں اداکارہ غنیٰ علی نے ایک نجی چینل کے…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جڑانوالہ میں کرسچن کالونی کا دورہ، متاثرہ مسیحی خاندانوں کوہر ممکن تعاون کا…

فوٹو:اسکرین گریب فیصل آ باد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جڑانوالہ میں کرسچن کالونی کا دورہ کیا، متاثرہ مسیحی خاندانوں سے ملاقات کر کے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا کہ نقصانات دیکھ کر بہت دکھ ہوا،…

صدر مملکت نے آفیشل سیکرٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دئیے

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت عارف علوی نے آفیشل سیکرٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دئیے ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق آرمی ایکٹ 31 جولائی کو مشترکہ اجلاس میں منظور ہوا تھا، یہ بل صدر کو توثیق کے لیے یکم اگست کو…