آئین واضح ہے اسمبلی تحلیل ہونے کی صورت میں 90 روز میں انتخابات کروانے ہونگے،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہنا ہے کہ اسمبلیوں کی نشستیں بڑھانے کے لیے آئینی ترمیم ناگزیر ہے، الیکشن کمیشن کو معلوم ہے آئینی ترمیم کے بغیر نشستوں کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا ملک میں الیکشن کب اور کیسے ہوں…

پرینیتی چوپڑا نے اپنی خوبصورت آواز سے مداحوں کے دل جیت لیے

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے ایک بار پھر اپنی خوبصورت آواز سے مداحوں کے دل موہ لئے ۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام اکاوٴنٹ پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ کسی سٹوڈیو کے اندر گانا گنگنا…

سانحہ جڑانوالہ کے بعد شہر میں کاروبار زندگی معمول پر آنے لگی

فائل:فوٹو فیصل آباد: سانحہ جڑانوالہ کے بعد شہر میں زندگی معمول پر آ گئی، متاثرہ مسیحی خاندانوں نے گھروں کو واپسی شروع کر دی۔ اب تک قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جلاوٴ گھیراوٴ پر اکسانے والے مرکزی ملزم سمیت 150 افراد کو حراست میں لیا ہے۔…

وفاقی بیوروکریسی بڑے پیمانے پر تبادلے، تعیناتیاں،متعدد سیکرٹریز وافسر تبدیل

فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی بیوروکریسی بڑے پیمانے پر تبادلے، تعیناتیاں،متعدد سیکرٹریز وافسر تبدیل کردیئے گئے ، چیف کمشنر اسلام آباد بھی تبدیل کیپٹن (ر) انوار الحق نئے چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کردیئے گئے۔ سابق وزیر اعظم شہباز شریف کی…

اورنگزیب تنولی کو ان کی خدمات پرپرائیڈ آف پرمارمنس ایوارڈ دیا گیا

فوٹو : سوشل میڈیا راولپنڈی: اورنگزیب تنولی کو ان کی خدمات پرپرائیڈ آف پرمارمنس ایوارڈ دیا گیا، یہ ایوارڈ انھیں چوہدری محمد ناصر صدر پنجاب انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ اورراجہ نزاکت حسین ڈپٹی جنرل سیکریٹری کی جانب سے دیا گیا. اورنگزیب…

ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹ اورکویسٹ میڈیکل کمپلیکس کے درمیان معاہدہ

ثوبان افتخار راجہ اسلام آباد:ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹ اورکویسٹ میڈیکل کمپلیکس کے درمیان معاہدہ ہو گیا ہے جس کے تحت جرنلسٹس کو صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں گی ، ڈیجیٹل میڈیا سے منسلک صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گے، صدر…

عمران خان کو جیل میں زہر دینے کا خطرہ،اہلیہ بشریٰ بی بی میدان میں آگئیں

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں زہر دینے کا خطرہ،اہلیہ بشریٰ بی بی میدان میں آگئیں ،سابق وزیراعظم کی اہلیہ ان کے حق میں میدان میں بول پڑیں، ہوم سیکرٹری کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیاہے کہ میرے شوہر عمران خان…

سام اصغری کا گلوکارہ برٹنی سپیئر سے علیحدگی کا فیصلہ

فائل:فوٹو کیلی فورنیا ایرانی نژاد امریکی ماڈل اور فٹنس ٹرینر سام اصغری نے نامور امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئر سے شادی کے 14 ماہ بعد ہی علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔گلوکارہ اور ان کے شوہر کی طرف سے اس خبر پر کوئی باضابطہ بیان ابھی تک سامنے نہیں آیا۔…

حسان نیازی کو ٹرائل کے لئے فوج کے حوالے کردیا گیا

فائل:فوٹو لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو ٹرائل کے لئے فوج کے حوالے کردیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں حسان نیازی کی بازیابی کے لیے والد حفیظ اللہ نیازی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔وکیل پنجاب حکومت نے حسان نیازی سے متعلق…

مریم نواز اور احد چیمہ کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر نیب کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز اور نگران وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر نیب کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں۔ 2 رکنی بنچ 25 اگست کو نیب کی درخواست پر…