نیویارک میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم، ایمرجنسی نافذ
فائل:فوٹو
نیویارک: امریکی ریاست نیویارک میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم کردیا سڑکوں کو ندی نالوں بن گئیں جس کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ 5 روز سے مسلسل ہونے والی بارشوں سے نیویارک کے مختلف حصے زیر…