چترال حملے میں ملوث 200 ٹی ٹی پی کے دہشتگرد افغانستان میں گرفتار
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چترال حملے میں ملوث 200 ٹی ٹی پی کے دہشتگرد افغانستان میں گرفتار،حکومت حکومت نے پاکستان کے مطالبے پر ان کو حراست میں لے لیا۔
اس حوالے سے امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف حکومت پاکستان کی…