صنم جاوید سمیت دیگر ملزمان کی ضمانتیں منظور کرنے کا اقدام چیلنج
فائل:فوٹو
لاہور: جناح ہاوٴس حملہ کیس میں پراسیکیوشن نے پی ٹی آئی خواتین کارکنوں صنم جاوید سمیت دیگر ملزمان کی ضمانتیں منظور کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
پراسکیوشن نے ضمانتیں منظور کرنے کے خلاف اپیل دائر کرتے ہوئے موٴقف…