نیپال میں 6.2 شدت کا زلزلہ، لوگ خوفزدہ ہو کر عمارتوں سے باہر نکل آئے
فائل:فوٹو
نئی دہلی /کٹھمنڈو:نیپال میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی گہرائی 10 کلو میٹر زیرِ زمین بتائی گئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی سمیت بھارت کے دیگر حصوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے…