صائم ایوب سے اوپننگ اور کیپربدلنے کی وجہ سے محمد رضوان کی فارم ڈسٹرب

فوٹو: فائل برمنگھم : انگلینڈ نے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو23 رنز سے ہرا دیا، پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا جب کہ سیریز کا تیسرا میچ 28 مئی کو کھیلا جائے گا۔ دوسرے ٹی 20 میں محمد رضوان جلد آوٹ ہوگئے جس کے بعد فخر،افتخار کی اچھی بیٹنگ…

سینئر ورسٹائل اداکار طلعت حسین طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

فوٹو: سوشل میڈیا کراچی: پاکستان کے سینئر ورسٹائل اداکار طلعت حسین طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے،مرحرم اداکار 1940 میں دہلی میں پیدا ہوئے تھے۔ لیجنڈری سینیئر اداکار طلعت حسین کی موت کی اطلاع اُن کی صاحبزادی تزین حسین نے اپنے آفیشل…

پشاور میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،،5 دہشتگرد ہلاک،کیپٹن سمیت 2 اہلکار شہید

فوٹو: آئی ایس پی آر پشاور: پشاور میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،،5 دہشتگرد ہلاک،کیپٹن سمیت 2 اہلکار شہید ہوئے سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پشاور کے علاقے حسن خیل میں آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز کے…

مسلم لیگ ن کی حکومت کا 70 ہزار وفاقی اسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی حکومت کا 70 ہزار وفاقی اسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ، روزگار دینے کی بجائے سرکاری آسامیاں ختم کرکے تقریباً 80 وفاقی محکوں کو باہم انضمام کردیا جائے گا اور یہ ملازمتیں گریڈ ایک سے 16 تک کی ہوں گی. اس…

پاک بحریہ کا بحری جنگی جہاز میری ٹائم سکیورٹی گشت پر بحر ہند میں تعینات

فائل:فوٹو راولپنڈی : پاک بحریہ نے بحری جنگی جہاز پی این ایس اصلت ریجنل میری ٹائم سکیورٹی گشت پر بحر ہند میں تعینات کر دیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق پی این ایس اصلت مخصوص ہیلی کاپٹر کے ساتھ پاکستانی بندرگاہوں پر آنے اور جانے والے تجارتی…

خاتون مداح کی بابراعظم کو سنچری بنانے پرخاص پیشکش

فائل:فوٹو لندن:انگلینڈ میں موجود قومی ٹیم کی خاتون مداح نے انگلینڈ کیخلاف میچ میں کپتان بابراعظم کو سنچری بنانے اپنے والد کی مرسڈیز تحفے میں دینے کی پیشکش کردی۔ ٹک ٹاک پر قومی ٹیم کی خاتون برطانوی نژاد پاکستانی مداح نبیہہ خان ویڈیو تیزی…

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں ،پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ میں اسرائیل کے فوجی آپریشن روکنے کے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہے۔کسی بھی تحقیقاتی کمیشن، فیکٹ فائنڈنگ مشن یا دیگر تحقیقاتی ادارے کی غزہ پٹی تک بلا رکاوٹ…

ایرانی صدر ہیلی کاپٹر حادثے میں کسی مشکوک سرگرمی کے شواہد نہیں ملے،رپورٹ

فائل:فوٹو تہران: ایرانی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی تحقیقات میں کسی مشکوک سرگرمی کے شواہد نہیں ملے۔ ایرانی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی ابتدائی…

وزیراعظم شہبازشریف نے بجٹ کیلئے ایف بی آرکی 2 اہم ٹیکس تجاویز مسترد کر دیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کیلئے وزیراعظم شہبازشریف نے بجٹ کیلئے ایف بی آرکی 2 اہم ٹیکس تجاویز مسترد کر دیں ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو 2 اہم ٹیکس تجاویز کے متبادل اقدامات کی ہدایت۔…

ٹی20 ورلڈکپ ، قومی ٹیم کا منفرد انداز میں اعلان ، شائقین کے دل موہ لئے

فائل:فوٹو لاہور :ٹی20 ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کے منفرد انداز میں اعلان نے شائقین کے دل جیت لیے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان بالکل منفرد انداز میں کیا، جس پر شائقین بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔…