امریکہ کا ٹی 20 ورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز، کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

فوٹو: کرک انفو ڈیلس: امریکہ کا ٹی 20 ورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز، کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کے ایونٹ کی اچھی شروعات کی ہیں۔ امریکہ کے شہر ڈیلس میں کھیلے گئے گروپ اے کے…

نئے ٹرانسفارمرز کے پیسے لےکر مرمت شدہ ٹرانسفارمرز لگائے جانے کا انکشاف

فوٹو: فائل جاوید نور اسلام آباد: نئے ٹرانسفارمرز کے پیسے لےکر مرمت شدہ ٹرانسفارمرز لگائے جانے کا انکشاف، دستیاب دستاویز کے مطابق یہ دھندہ لیسکو کی جانب سے کیا جا رہا ہے. دستاویز کے مطابق کالونیوں میں ری کلیمڈ ٹرانسفارمرز کی تنصیب سے…

اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لئے ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم

فوٹو : فائل لندن(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیرداخلہ نے دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کا نوٹس لے لیا اور کہا ہے پوری دنیا میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لئے ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم دے…

پاکستان سے 62 ہزار عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے، ترجمان وزارت مذہبی امور

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سے 62 ہزار عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے، ترجمان وزارت مذہبی امور اب تک 185 پروازوں سے 47 ہزار سے زائد سرکاری عازمینِ حج سعودی عرب پہنچے ہیں۔ آئندہ 9 دنوں میں مزید 22 ہزار 90 سرکاری…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میلہ سج گیا، 20 ممالک میں حکمرانی کی جنگ شروع

فوٹو: فائل نیویارک: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میلہ سج گیا، 20 ممالک میں حکمرانی کی جنگ شروع، امریکہ اور دوسرا میزبان ویسٹ انڈیز ہے،ٹی 20 کرکٹ پر حکمرانی کی جنگ میں چوکوں اور چھکوں کی برسات ہو گی۔ افتتاحی میچ میں امریکہ اور کینیڈا کی ٹیمیں…

ویتنام کے سفیر کی اہلیہ پولیس نے ٹریس کرلی،شوہر کے ہمراہ گھر روانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد میں ویتنام کے سفیر کی اہلیہ پولیس نے ٹریس کرلی،شوہر کے ہمراہ گھر روانہ کر دی گئی، ترجمان پولیس کے مطابق گزشتہ 4 گھنٹے سے گھر سے لاپتا تھیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ویتنامی سفیر کی اہلیہ موبائل فون اور اپنا…

بجلی کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جس کے نتیجے پر 34 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے…

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کو بھی چیف جسٹس پر اعتراض

فوٹو:فائل اسلام آباد: تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کو بھی چیف جسٹس پر اعتراض ہے، گزشتہ روز پی ٹی آئی کور کمیٹی نے بھی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مخصوص نشستوں کے بنچ میں موجودگی پر اعتراض اٹھایا تھا. میڈیا رپورٹس کے…

سائبر کرائمز سے نمٹنے کیلئے برطانیہ کے تعاون کا خیرمقدم کریں گے، محسن نقوی

فائل:فوٹو لندن: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سائبر کرائمز سے نمٹنے کیلئے برطانیہ کے تعاون کا خیرمقدم کریں گے۔دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ لائحہ عمل اپنانے کی ضرورت ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانیہ کے3 اہم اداروں نیشنل…

سپریم کورٹ کی انسداد سمگلنگ ایکٹ 1977 میں ترمیم کی سفارش

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے انسداد سمگلنگ ایکٹ 1977 میں ترمیم کی سفارش کر دی۔سپریم کورٹ نے انسداد سمگلنگ ایکٹ 1977 میں ترمیم کی سفارش کرتے ہوئے اسے جائزے کیلئے پارلیمنٹ کو بھجوا دیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ انسداد…