بھارت پاکستان کوشکست دے کر ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

فوٹو : فائل  اسلام آباد : بھارت پاکستان کوشکست دے کر ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، بھارت نے پاکستان کو اپنے پانچویں اور پول کے آخری میچ 1-2 سے شکست دے دی۔ بھارت کی جانب سے دونوں گول ہرمن پریت سنگھ نے اسکور کیے جبکہ…

برطانوی وزیراعظم کیئرسٹارمرکی امریکی صدر جو بائیڈن سے وائٹ ہاوٴس میں ملاقات

فائل:فوٹو واشنگٹن ڈی سی : برطانوی وزیراعظم سرکیئر سٹارمر کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات سے پہلے دونوں رہنماوٴں نے مصافحہ کیا تاہم صحافیوں کے زیادہ تر سوالوں کے جواب نہیں دیے۔ صدر بائیڈن…

حکومت سپریم کورٹ میں اپنی مرضی کے ججز لگانا چاہتی ہے،امیر جماعت اسلامی

فائل:فوٹو کراچی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کاکہنا ہے کہ فوج اور عوام کے سامنے آنے کا بہت بڑا مسئلہ ہے موجودہ حکومت سپریم کورٹ میں اپنی مرضی کے ججز لگانا چاہتی ہے۔ امید کرتا ہوں چیف جسٹس سامنے آئیں گے اور کہیں گے کہ میری ایکسٹینشن…

آڈیو لیک کیس، علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عبدالغفور کاکڑ نے…

متنازع پوسٹ معاملہ، بانی پی ٹی آئی کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج

فائل:فوٹو راولپنڈی: متنازع پوسٹ کے معاملے پر حکومت اور ریاستی اداروں کے خلاف ایکس اکاوٴنٹ کے ذریعے بغاوت پر اکسانے کے الزام میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مقدمہ نمبر 1138/24 مورخہ 13 ستمبر کو درج…

نمبر گیم میں ناکامی یا فضل الرحمان مطالبہ کا بہانہ، چیف جسٹس کی توسیع لٹک گئی

فائل:فوٹو فوٹو:فائل اسلام آباد: نمبر گیم میں ناکامی یا فضل الرحمان مطالبہ کا بہانہ، چیف جسٹس کی توسیع لٹک گئی، نجی ٹی وی آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ کی عمر نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے. رپورٹ کے مطابق حکومت کی…

بانی پی ٹی آئی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج، عمران خان کا شامل تفتیش ہونے سے انکار

فوٹو: فائل راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج، عمران خان کا شامل تفتیش ہونے سے انکار، یہ مقدمہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر متنازع پوسٹ کے بعد بانی پی ٹی آئی کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا درج کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف…

قاضی فائزعیسیٰ سمیت ججز کو توسیع دینے کی تیاری، آئینی ترمیم آج پارلیمنٹ میں پیش ہونے کا امکان

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ سمیت ججز کو توسیع دینے کی تیاری، آئینی ترمیم آج پارلیمنٹ میں پیش ہونے کا امکان ہے تاہم یہ ایجنڈا میں شامل نہیں ہے ذرائع کے مطابق اتوار کو پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی، عدلیہ سے…

اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

فائل:فوٹو اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ہے اے ڈی بی کے مطابق اس رقم سے دیہی علاقوں کی تقریباً نو سو کلومیٹر سڑکوں کی بحالی کی جائے گی جو سیلاب کی وجہ سے تباہ ہو گئی تھیں۔…

سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ لاجز کو سب جیل قرار دینے کی منظوری دیدی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے گرفتار ارکان کی درخواست پر پارلیمنٹ لاجز کو سب جیل قرار دینے کی منظوری دے دی۔ سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ لاجز کو سب جیل قرار دینے سے متعلق ضروری کارروائی کی ہدایت کر دی۔…