نومئی سے متعلق مقدمات ، چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت میں 15 اگست تک توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے 9 مئی سے متعلق مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت میں پندرہ اگست تک توسیع کر ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔دوران سماعت جج طاہر عباس سپرا نے ریمارکس دیئے کہ یہ عام نوعیت کا کیس…

فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف کیس ، ایک بار پھر فل کورٹ بنانے کی درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف کیس میں ایک بار پھر فل کورٹ بنانے کی درخواست دائر کر دی گئی جس میں استدعا کی گئی کہ سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس مفاد عامہ کا ہے لہذا اسے فل کورٹ…

پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

فائل:اسکرین گریب اسلام آباد:پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کردئیے ۔وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ آج ہم نے کچھ اہم دستاویزات پر دستخط کئے ہیں جو دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون میں مزید اضافے کا…

گھریلو ملازمہ تشدد کیس، مقدمہ میں اقدام قتل سمیت مزید نئی دفعات بھی شامل

فائل:فوٹو اسلام آباد: جج کی اہلیہ کے گھریلو ملازمہ پر تشدد کے مقدمے میں پولیس نے اقدام قتل سمیت مزید دفعات بھی شامل کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ کے 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کے واقعے کے بعد متاثرہ بچی کی میڈیکل…

واٹس ایپ نے اپنے بیٹا ورژن میں ایک نیا سیفٹی فیچر پیش کردیا

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی سیکیورٹی معاملات کو انتہائی سنجیدگی سے لیتی ہے اور اسپیم کو کم کرنے کے لیے اقدامات کرتی رہتی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ نے اپنے…

شہریار آفریدی عدالتی حکم کے باوجود رہا نہ ہوئے، بڑا بھائی فرخ آفریدی بھی گرفتار

فوٹو: فائل راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شہریار آفریدی عدالتی حکم کے باوجود رہا نہ ہوئے، بڑا بھائی فرخ آفریدی بھی گرفتار، اڈیالہ جیل بند کردیا گیا،فرخ آفریدی کو 3 ایم پی او کے تحت اڈیالہ جیل میں نظر بند کیا گیا ہے. راولپنڈی…

پاکستان سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

فائل:فوٹو کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔جبکہ انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 55 پیسے کا اضافہ ہوا ہے پاکستان سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 100…

راولپنڈی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

فائل:فوٹو راولپنڈی :ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے ،مجموعی کامیابی میں طالبات طلبہ پر بازی لے گئیں ۔ راولپنڈی بورڈ زیر اہتمام میٹرک امتحان میں کل 115541 امیدوار شریک ہوئے 58457 طلبہ 57089…

مریم نواز اور آصف زرداری کی خاموشی بے معنی اور بے مقصد نہیں،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہناہے کہ ایسے نگران وزیراعظم کی ضروت ہے جوچابی کا کھلونا ہو، فرمائشی پروگرام ہو، خواہش پر خبر بنائے، جب بیٹھنے کا کہیں تو بیٹھ جائے اٹھنے کا کہیں تو اٹھ کھڑا ہو، ہر پارٹی کی…

توشہ خانہ کیس قابل سماعت قراردینے کیخلاف اپیل پرسماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس قابل سماعت قراردینے کیخلاف اپیل پرسماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ رجسٹرار آفس تمام متعلقہ درخواستوں کو یکجا کر کے سماعت کیلئے مقرر کرے۔ چیف جسٹس…