پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20روپے تک اضافہ کاامکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے پاکستان میں 15 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے خام تیل کی قیمت 86 ڈالر سے 91ڈالر…

پاکستان کو ایک ایسا ملک بنائیں جس کی جمہوریت اور خوشحالی کی دنیا مثالیں دے،صدر،وزیراعظم کاپیغام

فوٹو:فائل اسلام آباد:: صدر مملکت اور وزیراعظم نے اہلیان وطن کو آزادی کی 76ویں سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ کہ ، آج کا دن تقاضا کرتا ہے کہ ہم عزم کریں ملک کی سلامتی، خوشحالی اور ترقی کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے قوم کو…

گوگل نے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:گوگل نے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا ہے۔ گوگل اس سے قبل بھی پاکستان کے قومی دنوں پر مختلف طرح کے خوبصورت اور منفرد ڈوڈل تبدیل کرتا رہا ہے۔ 14 اگست 2023ء کی مناسبت سے گوگل نے منفرد لوگو ڈیزائن…

ایران میں دہشت گردوں کا مزار پر حملہ، 4 شہری جاں بحق متعدد زخمی

فوٹو: فائل تہران: ایران میں دہشت گردوں کا مزار پر حملہ، 4 شہری جاں بحق متعدد زخمی ہو گئے ، حملے کی ذمہ داری تاحال کسی دہشتگرد گروپ نے قبول نہیں کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے جنوبی شہر شیراز میں شاہ چراغ مزار پر دہشت گردوں…

اخلاقی اقدار کی پستی کی وجہ سے دنیا انتشار کا شکار ہے منافرت کی بجائے محبت کو فروغ دینا ہوگا،صدرعارف…

فوٹؤ:اسکرین گریب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم پاکستان کی مرکزی تقریب میں بانیان پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے بزرگوں نے بنیادی حقوق ، شخصی آزادی عدلیہ کی بحالی، مساوات ، مذہبی آزادی ،قانون و آئین کی بالادستی اور…

پاکستان کا 76 واں جشن آزادی آج جوش و جذبے سے منایا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد / لاہور/کراچی: پاکستان کا 76 واں جشن آزادی آج جوش و جذبے سے منایا گیا، یوم آزادی کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریبات ہوئیں اور ریلیاں نکالی گئیں۔ سرکاری و نجی عمارتوں اور سڑکوں، بازاروں اور مارکیٹوں میں شاندار چراغاں کیا…

دن کا آغاز اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے ہوا

فوٹو:فائل اسلام آباد: پاکستان آج اپنا 76 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منارہا ہے۔ دن کا آغاز اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔ نماز فجر کے بعد ملکی سلامتی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔۔…

قوم یقین رکھے پاکستان کے دشمنوں کے خلاف ہمیشہ لڑتے رہیں گے، آرمی چیف

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: پاکستان کی مسلح افواج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر نے 76 ویں جشن آزادی پر قوم کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے عظیم رہنماؤں کے وژن اور قربانیوں کے باعث پاکستان حاصل ہوا، افواج پاکستان اورعوام ایک تھے، ایک ہیں…

پاکستان گوادر حملے کے ذمہ داروں کو سزا اور چائنیز کا تحفظ یقینی بنائے، چینی سفارتخانہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان گوادر حملے کے ذمہ داروں کو سزا اور چائنیز کا تحفظ یقینی بنائے، چینی سفارتخانہ سے جاری بیان میں گوادر حملے کے بعد چین نے پاکستانی حکام سے یہ مطالبہ کیا ہے. نجی ٹی وی آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں…

وزیر اعظم شہباز شریف کا قوم سے آخری خطاب میں مہنگائی کا اعتراف

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا قوم سے آخری خطاب میں مہنگائی کا اعتراف، کہا مشکل فیصلے کرکے ملک دیوالیہ ہونے سے بچایا، کہا ہے کہ ہم آئین کے راستے سے آئے تھے اور اسی راستے سے واپس جا رہے ہیں، قوم کے اختیارات، وسائل کی…