دولت مشترکہ کے وفد اور غیر ملکی مبصرین کا پولنگ اسٹیشنز کا دورہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کاعمل جاری ہے، دولت مشترکہ کے وفد اور غیر ملکی مبصرین نے اسلام آباد کے پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا۔ دولت مشترکہ کے وفد اور غیر ملکی مبصرین نے انتخابی امور کے معاملات اور پولنگ…

آصفہ بھٹو،مراد علی شاہ نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

فائل:فوٹو سیہون:سابق وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ اور پیپلز پارٹی رہنما آصفہ بھٹو نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔ سید مرادعلی شاہ نے پولنگ اسٹیشن واہڑ میں جبکہ آصفہ بھٹو نے نوابشاہ میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا ، اس موقع پر آصفہ بھٹو نے کہا کہ آپ نے…

انٹرنیٹ چلے یا بند ہو جائے لیکن الیکشن منیجمنٹ سسٹم چلتا رہے گا،الیکشن کمیشن

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے حکام نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ چلے یا بند ہو جائے لیکن الیکشن منیجمنٹ سسٹم چلتا رہے گا۔ پریذائیڈنگ افسر موبائل فون پر ای ایم ایس استعمال کریں گے۔ الیکشن کمیشن حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی اور…

امید ہے انتخابات کا عمل بخیریت مکمل ہوگا،چیف الیکشن کمشنر

فائل:فوٹو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کا کہنا ہے کہ امید ہے انتخابات کا عمل بخیریت و عافیت مکمل ہوگا۔ الیکشن کمیشن وزارت داخلہ کو انٹرنیٹ سروسز کے حوالے سے کوئی ہدایات نہیں دے گا۔ سکندر سلطان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ روز…

پولنگ سے قبل ہی انٹرنیٹ سروس معطل، پی ٹی اے کی یقین دہانی ہوا میں تحلیل

فوٹو: فائل اسلام آباد: پولنگ سے قبل ہی انٹرنیٹ سروس معطل، پی ٹی اے کی یقین دہانی ہوا میں تحلیل ہو گئی، گزشتہ روز ہی پی ٹی اے کی طرف سے کہا گیا تھا کہ انٹرنیٹ سروس پولنگ ڈے معطل نہیں ہو گی. مختلف شہروں میں پولنگ کا عمل شروع ہونے سے قبل ہی…

ملک بھر میں عام انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری ،سیکیورٹی کے سخت انتظامات ،موبائل سروس معطل

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں عام انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔پولنگ سٹیشنز پر سکیورٹی کے خاص انتظامات کئے گئے ہیں، امن و امان کیلئے پولیس، رینجرز اور پاک فوج کے دستے تعینات ہیں۔ ملک بھر میں 12ویں عام انتخابات 2024 کے لیے…

نامورمصنف عارف انیس کی نئی کتاب,جیوجانی،کی تقریب رونمائی

فوٹو: پی آر اسلام آباد: نامورمصنف عارف انیس کی نئی کتاب,جیوجانی،کی تقریب رونمائی ،یہ شاندارادبی تقریب لاہور کے فلیٹیز ہوٹل میں منعقد ہوئی،تقریب میں اخوت کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب، فرخ سہیل گوئندی، عامر خاکوانی، نواز کھرل، ڈاکٹر حسن خلیل،…

انتخابات میں کسی قسم کی دھاندلی کیخلاف درخواستیں جمع کروانے کے لیے ایس او پیزجاری

فائل:فوٹو اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات میں کسی قسم کی دھاندلی کیخلاف درخواستیں جمع کروانے کے لیے ایس او پیزجاری کر دیئے۔ ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق درخواستوں کی وصولی کے لیے الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ 10 اور 11 فروری کو…

الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند نہیں کرے گی،پی ٹی اے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) کا کہنا ہے کہ الیکشن کے روز ملک میں انٹرنیٹ سروس بند نہیں ہوگی۔ الیکشن 2024اور انٹرنیٹ کی بند ش کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے وضاحت کی ہے کہ حکومت پاکستان الیکشن…

قلعہ سیف اللہ میں جے یو آئی ف کے دفتر کے باہر دھماکا، 8 افراد جاں بحق اور 15 زخمی

فائل:فوٹو قلعہ سیف اللہ:بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں بھی دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ دھماکا جے یو آئی کے امیدوار مولانا عبدالواسع کے انتخابی دفتر کے باہر ہوا ہے، دھماکے کے وقت جمعیت کے…