انتخابات سے ملک میں بے یقینی کا دور بند ہو گیا ،سیاسی جماعتیں ملک میں استحکام کو یقینی بنائیں، فافن

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے فافن نے ابتدائی مشاہدے کی جائزہ رپورٹ جاری کر دی۔جس میں بتایاگیا ہے کہ یہ ملک کی سب سے بڑی مشق تھی انتخابات سے ملک میں بے یقینی کا دور بند ہو گیا ہے، سیاسی جماعتوں…

آرمی چیف کی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم، نگران حکومت، الیکشن کمیشن،سیاسی جماعتوں کو مبارکباد

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف آف آرمی سٹاف کی جانب سے عام انتخابات 2024 کے کامیاب انعقاد پر پوری پاکستانی قوم، نگران حکومت، الیکشن کمیشن آف پاکستان، سیاسی جماعتوں اور تمام جیتنے والے امیدواروں کو مبارکباد،،،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا…

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی سنچری مکمل

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کے غیر حتمی نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ تاحال الیکشن کمیشن کوقومی اسمبلی کے 252 حلقوں کے نتائج موصول ہو چکے ہیں جب کہ 265 میں سے 13 حلقوں کے نتائج آنا باقی ہیں۔ قومی اسمبلی میں…

این اے 71 ، مسلم لیگ ن کے امیدوار خواجہ آصف جیت گئے

فائل:فوٹو سیالکوٹ: این اے 71 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار خواجہ آصف کامیاب ہوگئے۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے 1لاکھ 18 ہزار 566 ووٹ حاصل کئے، ان کے مدمقابل آزاد امیدوار ریحانہ…

عام انتخابات کا مشکل ترین سیکیورٹی حالات میں انعقاد بہت بڑی کامیابی ہے،وزارت داخلہ

فائل:فوٹو نگران وزیرداخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز کاکہناہے کہ عام انتخابات غیرمعمولی سیکیورٹی حالات میں پْرامن طریقے سے ہوئے۔جبکہ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کا مشکل ترین سیکیورٹی حالات میں انعقاد ملک کے لیے بہت بڑی کامیابی ہے۔ وزارت…

امیر جماعت اسلامی سراج الحق بھی شکست کھا گئے

فائل:فوٹو لوئر دیر: امیر جماعت اسلامی سراج الحق عام انتخابات میں شکست کھا گئے۔ غیر حتمی وغیر سرکاری نتائج کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق لوئر دیر 1 سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 6 سے کامیاب نہ ہو سکے۔ این اے 6 لوئر دیر 1 سے آزاد…

حلقہ این اے 122 ،خواجہ سعد رفیق کو سردار لطیف کھوسہ نے بڑے مارجن سے ہرادیا

فائل:فوٹو لاہور: لاہور کے حلقہ این اے 122 میں مسلم لیگ ن کے مضبوط امیدوار خواجہ سعد رفیق شکست کھا گئے۔لیگی امیدوار خواجہ سعد رفیق کو آزاد امیدوار سردار لطیف کھوسہ نے بڑے مارجن سے شکست دی۔ این اے 122 سے آزاد امیدوار سردار لطیف کھوسہ ایک…

سلمان اکرم راجہ نے حلقہ این اے128کے نتائج کو چیلنج کردیا

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ نے حلقہ این اے128کے نتائج جاری کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ سلمان اکرم راجہ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست جمع کروانے پہنچے جہاں رجسٹرار آفس نے سلمان…

نواز شریف این اے 15 مانسہرہ سے شکست کھا گئے

فائل:فوٹو مانسہرہ: عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف این اے 15 مانسہرہ سے شکست کھا گئے۔پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار گستاسب خان نے میدان مارلیا۔ عام انتخابات میں گزشتہ روز پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج کی…

حلقہ این اے 128 ، سلمان اکرم راجہ کو آئی پی پی کے امیدوار عون چوہدری کے ہاتھوں شکست

فائل:فوٹو لاہور: عام انتخابات 2024 میں لاہور کے ایک حلقے میں بڑا اپ سیٹ ہوا ہے، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ کو آئی پی پی کے امیدوار عون چوہدری کے ہاتھوں شکست کھانا پڑ گئی۔ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق لاہور…