ٹرمپ نے برطانیہ کے سوا 26 یورپی ممالک پر امریکہ کے سفر پر پابندی عائد
ویب ڈیسک
اسلام آباد : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس، جرمنی، یونان سمیت 26 یورپی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں اور ان ممالک کے باشندوں کو امریکا کا سفر کرنے سے روک دیا ہے۔
امریکی صدر نے واضح کیا ہے کہ یہ اقدام کورونا وائرس!-->!-->!-->!-->!-->…