سلامتی کونسل نے بھی امریکہ طالبان امن معاہدہ کی توثیق کردی
ویب ڈیسک
نیویارک :اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بھی امریکا اور افغان طالبان کے درمیان طے پانے والے معاہدے کی توثیق کر دی ہےمعاہدے پر عملدرآمد کا پہلے ہی آغاز ہو چکا ہے ۔
اس معاہدے کو عالمی طور پر مسلمہ بنانے کیلئے امریکا نے طالبان!-->!-->!-->!-->!-->…