وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پرسعودی عرب روانہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پرسعودی عرب چلے گئے وہ سعودی قیادت سے مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب نیویارک میں اقوام متحدہ

صبا قمر کو اچھے جیون ساتھی کی تلاش

اسلام آباد (ویب ڈیسک )ٹی وی اور فلم کی خوبرو اداکارہ صبا قمر نے کہا ہےکہ وہ بہت کم حوصلہ تھیں، شوبز انڈسٹری نے بہت بہادر بنا دیا ہے اب اچھے جیون ساتھی کی تلاش میں ہوں۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں صباقمر نے کہا جب

پاک سری لنکا سیریز کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ 20 ستمبر سے

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے ون ڈے سیریز کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ 20 ستمبر سے شروع ہوگی اور 21 ستمبر سے ٹی سی ایس کے مخصوص مراکز میں بھی دستیاب ہوں گی۔ ‏سری لنکا کے خلاف ‏ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی میچز کے لیے ٹکٹوں کی

سعودی عرب نے تیل تنصیبات پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے شواہد پیش کر دئیے

فوٹو: رائٹرز، اے ایف پی ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے آرامکو تیل تنصیبات پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے شواہد سب کے سامنے پیش کردیے۔ اس حوالے سے سعودی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ریاض میں پریس کانفرنس میں تیل تنصیبات

پاکستان کا بھارتی وزیراعظم کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار

فوٹو: اسکرین گریب لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا. وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ نریندر مودی کو پاکستان کی

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو نیب نے گرفتار کر لیا

اسلام آباد(زمینی حقائق) قومی احتساب بیورو نے پیپلزپارٹی کے اہم رہنما خورشید شاہ کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا گیا، خورشید شاہ کو سرکاری پلاٹوں پر

پاکستان سےمقبوضہ کشمیر جاکر لڑنے والا پاکستان وکشمیریوں سے ظلم کرےگا، عمران خان

طورخم بارڈر(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ میں ایسے اٹھاؤں گا کہ کسی نے آج تک نہ اٹھایا ہوگا، امریکا اور طالبان مذاکرات میں رکاوٹ ہم سب کی بدقسمتی ہے، افغان امن مذاکرات کی بحالی کیلئے پورا زور لگائیں گے۔

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ

ریاض(نیٹ نیوز)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں برطانوی وزیر اعظم نے سعودی پلانٹس پر تخریب کاری کے حملے کی شدید مذمت کی۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے سعودی ولی عہد محمد بن

ریاست مدینہ میں زیادتی پرسرعام پھانسی دی جاتی تھی ، ہمیں بھی یہی کرنا ہوگا، شاہد آفریدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پنجاب کے شہر قصور میں بچوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی اور قتل کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے ریاست مدینہ طرز کی سزا دی جائے. شاہد آفریدی نے سندھ اور پنجاب کے واقعات پر

آرمی چیف کی پاکستانی باکسر محمد وسیم سے ملاقات، شاباش دی،تعاون کی یقین دہانی

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی باکسر محمد وسیم سے ملاقات ہوئی جس میں آرمی چیف نے محمد وسیم کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے. آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی باکسر محمد وسیم سے